Live Updates

جلالپور شریف پولیس نے گرفتار ڈکیت گینگ کے 05 ملزمان سے اسلحہ ریکور کر لیا

Tariq Mahmood Durrani طارق محمود درانی منگل 12 دسمبر 2023 17:11

جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 دسمبر2023ء) ملزمان میں شاہد عمران، نجف علی، ملک یاسر، بابر علی اور بشریٰ بی بی شامل ہیں، ملزمان سے کل مال مسروقہ مالیتی 18 لاکھ روپے، 11 لاکھ 50 ہزار روپے نقد رقم، طلائی زیورات 02 تولہ، مسروقہ موٹر سائیکل اور 05 عدد مسروقہ موبائلز فونز برآمد، جبکہ ملزم بابر علی سے رائفل 07 ایم ایم معہ روند،ملزم شاہد عمران سے بندوق 12 بور معہ کارتوس،ملزم یاسر علی سے پسٹل 30 بور معہ روند اور ملزم نجف علی سے پسٹل 30 بور معہ روند برآمد ہوئے ہیں، شہریوں کے اثاثوں کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے گا، ڈی پی او جہلم کی ایس ایچ او جلالپور شریف اور ٹیم کو اچھی کارکردگی دکھانے پر شاباس
Live بشریٰ بی بی سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :