دہشت گردی سے متعلق پوسٹ ڈیلیٹ ہونے پر زاہد احمد انسٹاگرام پربرس پڑے
ادا کار نے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے امریکی صدر سمیت اسرائیلی وزیراعظم پر سخت کرنے والی پوسٹ شئیر کی تھی
ہفتہ 16 دسمبر 2023 13:30
(جاری ہے)
یہ پوسٹ اس جانب اشارہ کرتی ہے کہ عام طور پر مغربی ممالک میں شلوار قمیض، داڑھی اور پگڑی پہنے والے شخص کو دہشت گرد کے طور پر دیکھا جاتا ہے تاہم زاہد احمد کے پروفائل میں ڈیلیٹ ہونے والی پوسٹ میں ظاہر کیا گیا کہ اسرائیل کی جانب سے غزہ میں مسلسل بمباری کے نتیجے میں ہزاروں فلسطینیوں کی نشل کشی بائیڈن، رشی سوناک اوربینجمن نیتن یاہو کی پالیسیوں کا نتیجہ ہے جس کی وجہ سے مغربی رہنماں کو دہشت گرد قرار دیا جارہا ہے۔
زاہد احمد نے انکشاف کیا کہ ان کی یہ پوسٹ انسٹاگرام نے ان کے پروفائل سے ہٹا دی ہے، اداکار نے لکھا کہ کبھی نہیں سوچا تھا کہ میرے ساتھ بھی ایسا ہوگا، انسٹاگرام نے میری آخری پوسٹ ہٹا دی ہے جس میں نیتن یاہو، رشی سنک اور جو بائیڈن کو اصل دہشت گرد کہا گیا تھا۔اداکار نے انسٹاگرام کے مالکان کو شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ٹو ہیل ود یو، انسٹاگرام، قیامت کے دن آپ کو جہنم میں جلتے دیکھ مجھے بہت اچھا لگے گا تاہم زاہد احمد کی انسٹاگرام سے ڈیلیٹ کی گئی پوسٹ فیس بک پر اب بھی موجود ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ایشویا رائے زخمی بازو کے باوجود ووٹ کاسٹ کرنے پہنچ گئیں
-
عالیہ بھٹ 100سال تک اداکاری کرنے کی خواہشمند
-
لوگ مجھے انوشکا شرما کی ہمشکل قرار دیتے ہیں، کرن ملک
-
اداکارہ عائزہ خان کے میک اپ نہ کرنے کے دعوے پر مداح حیران
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
ہدائتکار نوید رضا نے ’’ٹائیگر بابا‘‘ کی تکمیل کے بعد،’’گاڈ فادر‘‘ کو ری شیڈول کردیا
-
لائبہ خان کا معصومانہ انداز مداحوں کی توجہ کا مرکز
-
شوہرنے پہلی ملاقات میں ہی مجھ سے شادی کا فیصلہ کرلیا تھا ، اشنا شاہ
-
سعودی عرب میں سوئمنگ سوٹ کی نمائش پربلال قریشی برہم
-
پشتو گلوکارہ گل پانڑہ کے گھر میں زبردستی گھسنے کی کوشش کرنیوالا شخص گرفتار
-
بھارتی اداکارہ یامی گوتم کے ہاں بیٹے کی پیدائش
-
نصیر الدین شاہ نے پاکستانی فلم ’خدا کے لئے‘ کو ایک اہم فلم قرار دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.