
سعودی عرب کے ماہرین نے کھجور سے عطر اورشیمپو تیار کرنے میں کامیابی حاصل کرلی
پیر 18 دسمبر 2023 10:00

(جاری ہے)
العربیہ نیوز کے مطابق سعودی شہری علی یاسین نے میڈیا کو بتایاکہ وہ 1988 میں کھجور کی کاشت کاری سے منسلک ہوا اور بعدازاں دیگر شعبوں میں کھجور کے درختوں اوراس کے پھل پر تجربات کرتا رہا ۔ علی یاسین نے بتایا کہ 2015 میں ہم نے کھجور کی صنعت میں جدت پیدا کرتے ہوئے ’کھجور پاوڈر‘ کی تیاری میں کامیابی حاصل کی جو چینی کا نعم البدل ہے، پھر ہم نے کھجور سے مزید 60 مصنوعات تیار کیں جن میں کھجور کے کیپسول، گولیاں اوردیگر اشیا شامل تھیں جبکہ اب کھجور سے شیمپو اور عطر بھی تیار کرلیا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
نیتن یاہو اور ٹرمپ کا حماس کے آخری ٹھکانوں پر قابو پانے کے منصوبے پرتبادلہ خیال
-
پاناما کی گیشا کافی کا سب سے مہنگے داموں فروخت ہونے کا ریکارڈ
-
ترکیہ میں 6.1 شدت کا زلزلہ، ایک شخص جاں بحق ، درجنوں زخمی
-
آرمینیا آذربائیجان امن معاہدے کے تحت امریکہ کا ٹرمپ راہداری بنانے کا منصوبہ، ایران نے مخالفت کردی
-
کینیڈا کے شہر سرے میں ’خالصتان ایمبیسی‘ قائم کر دی گئی
-
برطانیہ میں قتل کیے گئے سعودی طالبعلم کی نمازِ جنازہ مسجد الحرام میں ادا
-
آذربائیجان اور آرمینیا نے امریکی صدر ٹرمپ کو نوبل امن انعام دینے کا مطالبہ کر دیا
-
نیویارک ٹائمز اسکوائر میں فائرنگ
-
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں تیز رفتار جنگلاتی آگ، آبادیوں کو انخلا کا حکم
-
غزہ پر قبضہ نہیں حماس سے آزاد کرانے جارہے ہیں، اسرائیلی وزیراعظم
-
فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے، امریکا
-
ٹرمپ نے آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان امن معاہدہ کرادیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.