فیصل آباد، بجلی بند رہے گی

منگل 19 دسمبر 2023 16:29

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 دسمبر2023ء) فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اورگرڈسٹیشنز پرفوری نوعیت کی اہم مرمت کے کاموں کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

فیسکو کے ترجمان طاہر محمود شیخ کے مطابق 20دسمبر کو صبح 8تادوپہر ایک بجے تک132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے بسم اللہ پو ر اور کالج روڈ فیڈر،132کے وی جھنگ روڈگرڈسٹیشن کے خالد آباد اور کوثر آباد فیڈر،132کے وی نڑوالا روڈ گرڈسٹیشن کے پروکیانوالہ،رضا آباد اور فیض آباد فیڈر،132کے وی تاندلیانوالاگرڈسٹیشن کے جنگل سرکا راور گھائی فیڈر،220کے وی سمندری روڈگرڈسٹیشن کے ڈجکوٹ سٹی فیڈر صبح9تادوپہر ایک بجے تک، 132کے وی بنڈالہ گرڈسٹیشن کے آئیڈیل مل،فیسکو 06،فیصل سپننگ مل،خورشید مل،ارشد ٹیکسٹائل مل فیڈر،132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے پنج پلی روڈفیڈر،132کے وی کھڑیانوالہ گرڈسٹیشن کے فاریسٹ پارک فیڈر،132کے وی اولڈتھرمل گرڈسٹیشن کے مدنی فیڈر،132کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے کالج روڈ،علی پور بنگلہ فیڈر،132کے وی582گ ب گرڈسٹیشن کے ریاض نگر فیڈر،132کے وی بھوآنہ گرڈسٹیشن کے خانوآنہ،جامع آباد اور عنایت علی شاہ فیڈر،132کے وی لالیاں گرڈسٹیشن کے لنگر مخدوم فیڈر،132کے وی چناب نگر گرڈسٹیشن کے پٹھان کوٹ فیڈر،132کے وی بڑانہ گرڈسٹیشن کے پیپل بھٹہ فیڈر،132 کے وی طارق آباد گرڈسٹیشن کے طارق آباد،اسلامیہ پارک فیڈرصبح 9تادوپہر2بجے تک،132کے وی اولڈتھرمل گرڈسٹیشن کے طارق آباد فیڈر،132کے وی طارق آباد گرڈسٹیشن کے شادما ن اور کارڈیالوجی فیڈر،132کے وی بھوآنہ گرڈسٹیشن کے خانوآنہ،محمدی شریف،عنایت علی شاہ،جامع آباد اور بھوآنہ فیڈر،132کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے کینال روڈ،کالج روڈ،علی پور بنگلہ،الحبیب،کچہری روڈ اور عاشق علی شہید فیڈر،132کے وی بنڈالہ گرڈسٹیشن کے حبیب حسیب (ایس ای ایل)،جوہل (ایس ای ایل)،شہباز گارمنٹس اور جے اے فیڈرصبح9تاسہ پہر 3بجے تک،132کے وی نڑوالا روڈ گرڈسٹیشن کے مرضی پورہ،رضا آباد،سبحان آباد،کشمیر روڈ،جی ایم آباد،نڑوالا روڈ،علی،قادر آباد،مدینہ آباد،احمد آباد،فیض آباد،سدھو پورہ،سندھو،رحمان آباد،شہباز پور،مصطفٰی،لائل پور آئل ریفائنری،پروکیانوالا،الیاس،اکبرعلی ویونگ، صدیق آباد،ماشااللہ اور توصیف انٹرپرائزز فیڈر سے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔