غ*حب،زائرین کی بس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، بچی جاں بحق، تین افراد جھلس کرزخمی

اتوار 24 دسمبر 2023 23:40

ض*حب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 دسمبر2023ء) شاہ نورانی درگاہ جانے والی زائرین کی بس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی آگ لگنے کے نتیجے ایک بچی جاں بحق اور تین افراد جھلس کرزخمی ہوگئے ہیں ریسکیو ذرائع کے مطابق شاہ نورانی درگاہ سے واپس پر زائرین کی بس میں آچانک آگ لگنے سے ایک بچی جاں بحق ہوگئی جبکہ واقعے میں تین افراد جھلس کرزخمی ہوگئے واقعہ ساکران کے لنگ لوہار کے مقام پیش آیا فائربریگیڈ ذرائع کے مطابق بس میں لگی آگ پر قابو پالیا پولیس ذرائع کے 28افراد سوار تھے باقی افراد بس سے کھود کر جاں بچائی