صبا فیصل کے چھوٹے بیٹے ارسلان فیصل کی دعوت ولیمہ کی تصاویر وائرل ہوگئیں
پیر 1 جنوری 2024 22:56
(جاری ہے)
لاہور میں ہونے والے ارسلان فیصل کے ولیمے کی تقریب میں شوبز فنکاروں نے بھرپور شرکت کی تاہم توجہ کا مرکز سینئر اداکارہ کی بڑی بہو بنی رہیں، جو اس سے قبل کسی اور تقریب میں دکھائی نہیں دی تھیں۔
ولیمے کی تقریب میں دلہن نے سلور پشواس اور دولہا نے میچنگ کرتے ہوئے سرمئی کوٹ پینٹ زیب تن کیا۔اس موقع پر سینئر اداکارہ صبا فیصل نے سنہرے گان جبکہ ان کی بیٹی سعدیہ فیصل نے کریم رنگ کے جوڑے کا انتخاب کیا۔دولہے کے بڑے بھائی اور اداکار سلمان فیصل نے ولیمے کی مناسبت سے سیاہ رنگ کے سوٹ اور ان کی اہلیہ نیہا سلمان نے سیاہ و سنہرے امتزاج کے جوڑے کا انتخاب کیا۔اس کے علاوہ سوشل میڈیا پر گردش کرتی ارسلان فیصل کے ولیمے کی ویڈیوز میں انہیں اپنی آواز کا جادو چلاتے ہوئے بھی دیکھ سکتے ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ ماہرہ خان کی طرف شائقین کی جانب سے چیزیں پھینکنے کی ویڈیو وائرل
-
اداکاری کیلئے کارپوریٹ جاب چھوڑی، ڈائریکٹر نے کسی اور کو کاسٹ کرلیا، سوہا علی خان
-
پاکستان لٹریچر فیسٹول میں ماہرہ خان پرحملہ، ویڈیو وائرل
-
فلم ’چندوچیمپئن‘ میں کارتک آریان کی پہلی جھلک نے دھوم مچا دی
-
جاپانی گلوکار نے’ ’دل دل پاکستان‘‘ گا کر لوگوں کے دل موہ لیے
-
دلجیت دوسانج اور شازیہ منظور کے درمیان احترام بھرے الفاظ کا تبادلہ
-
سنجے لیلا بھنسالی نے سیریز کیلئے 60 سے 70 کروڑ بھارتی روپے معاوضہ وصول کیا
-
میکال ذوالفقار اور فیروز خان پرکرش ہے، عنایہ خان
-
لڑکوں کو لڑکا ہی رہنے دیں انہیں کارٹون نہ بنائیں: مشی خان ڈیزائنر سے خفا
-
جیکی بھگنانی کو پروپوز کرنے پر مجبور کیا، رکول پریت سنگھ
-
معروف پاکستانی گلوکارعلی ظفرکی 44 ویں سالگرہ(کل) 18 مئی کو منائی جائے گی
-
معروف پاکستانی گلوکارعلی ظفرکی 44 ویں سالگرہ 18 مئی کو منائی جائے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.