ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی اور موٹر وہیکل ایگزامینیشن کی کارکردگی کو مزید بہتر بنانے کیلئے بنیادی منصوبہ بندی زیر غور لائی جا رہی ہے،پرویزثبت خیل
منگل 2 جنوری 2024 22:48
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی اور موٹر وہیکل ایگزامینیشن کی کارکردگی کو مزید بہتر بنانے کیلئے بنیادی منصوبہ بندی زیر غور لائی جا رہی ہے تاکہ انکی کارکردگی و حکمت عملی سے قیمتی ہائی وے اور سڑکوں جیسے قومی اثاثوں کی حفاظت ممکن بنائی جاسکے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے آج اپنے دفتر میں سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی طارق حسن کی نگرانی میں بنوں ڈویژن کے ٹرانسپورٹرز کے ساتھ منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پر سیکریٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی طارق حسن، سیکرٹری ٹو کمشنر نور الامین، اسسٹنٹ کمشنر لکی مروت، موٹر وہیکل ایگزامینیشن کے حکام اور ڈویژن بھر کے بڑے گاڑیوں کے ٹرانسپورٹ یونینز کے صدور بھی موجود تھے۔ ٹرانسپورٹ یونین کے صدر نے سرکاری احکامات کی پیروی اور حکام کے ساتھ مکمل تعاون کی یقین دہانی بھی کرائیمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
-
فیصل جاوید اور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج میں خوشگوار مکالمہ
-
بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ وہ بات نہیں کرنی چاہیے جو ملک اور اداروں کیلئے بہتر نہ ہو، وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
-
پیپلز پارٹی کو صرف سندھ تک محدود جماعت کہنے والے آج خود ایک صوبے تک محدود ہو چکے ہیں، فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کے خلاف اسلحہ، شراب برآمدگی کیس کی سماعت ملتوی
-
پی ٹی آئی والے دوبارہ فوج کو سیاست میں دھکیل رہے ہیں، فیصل کنڈی
-
محسن نقوی نے اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے اور جرائم پیشہ گینگز کی سرکوبی کا محاذ سنبھال لیا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
تھائی لینڈ سے غیر قانونی درآمد 200نایاب کچھوے برآمد
-
پاکستان کو پرامن محفوظ اور مستحکم بنائیں گے،خواجہ سعد رفیق
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.