حافظ آباد،آتشزدگی کے باعث مکان چھت گرنے سے میاں بیوی ،دو بیٹیوں سمیت جاں بحق ،4 افراد زخمی
ہفتہ 6 جنوری 2024 14:50
(جاری ہے)
امدادی ٹیموں نے نعشوں اور زخمیوں کو ملبے سے نکالا، زخمیوں کو ٹراما سینٹر منتقل کر دیا گیا ہے جہاں 2افراد کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔
ملبے تلے دبنے سے 40سالہ محمد آصف خاں، اس کی بیوی 35سالہ شازیہ ، 14سالہ بیٹی ایمان فاطمہ اور 5سالہ بیٹی زلیخہ جاں بحق ہوئی ۔ جبکہ 4افراد نعیم ، علی حمزہ ، عاصم اور عثمان شدید زخمی ہو گئے ۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد فیصل گلزار ، ڈی ایس پی صدر رانا جمیل قیصر ، ایس ایچ او ونیکے تارڑ مزمل عباس بھی پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ جائے وقوعہ پر پہنچے ۔وقوعہ کے باعث پورا گائوں سوگوار ہو گیا ۔علاوہ ازیں وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے حافظ آباد کے علاقے میں گھر کی چھت گرنے سے 4افراد کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر اظہار افسوس کیا ہے ۔ انہوں نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کیا ۔ محسن نقوی نے انتظامیہ کو ہدایت کی کہ زخمیوں کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ پنجاب کے حکم پر فوڈ اتھارٹی نے فیلڈ آپریشن تیز کر دیا ، 3200لیٹر دودھ تلف ،گاڑی ضبط
-
نشہ سے منع کرنے پر شہری کی جان لینے کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
-
مردان ،کمرے میں آتشزدگی کے باعث نوجوان جاں بحق
-
ہم سندھ کے عوام کے لیے انقلابی اقدامات کررہے ہیں، شرجیل انعام میمن
-
چیچہ وطنی پولیس کی کارروائیاں ، 5 جرائم پیشہ افراد گرفتار، ناجائزآسلحہ برآمد
-
وزیراعلی سندھ کا مٹیاری کے قریب ٹریفک حادثے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار
-
پی ایس ڈی پی کے تحت ملکی ترقیاتی منصوبوں کیلئے اب تک 5 کھرب 79 ارب روپےکے فنڈز جاری
-
گندم سکینڈل کی نیب سے تحقیقات کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر
-
جماعت اسلامی کے نومنتخب امیرحافظ نعیم الرحمن17مئی کوفیصل آباد آئیں گے
-
مفکر پاکستان شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کی اہلیہ سردار بیگم کی برسی 23 مئی کو منائی جائے گی
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی میں کرکٹ میچ پر سٹہ لگانے والے ملزمان گرفتار
-
واپڈا کی دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال بارے رپورٹ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.