جمعیت علماء اسلام مظلوم عوام کی مذہبی سیاسی پارٹی ہے ،دلاورخان کاکڑ
جمعیت نے ہر دور میں عوام کی بہتر مستقبل کیلئے آواز بلند کی ہے،صوبائی سیکرٹری اطلاعات جے یوآئی
پیر 15 جنوری 2024 21:00
(جاری ہے)
دلاورخان کاکڑ نے کہا کہ 8 فروری جمعیت علماء اسلام کی کامیابی کادن ہوگا۔
نامزد امیدوار خلیل الرحمن دمڑ بھاری لیڈ سے حلقہ پی بی سات پر رکن بلوچستان اسمبلی منتخب ہونگے، نامزد امیدوار خلیل الرحمن دمڑ نے خطاب کرتے ہوئے شمولیت کرنے والوں کو مبارک باد دی اور کہاکہ ووٹرز 8 فروری کو جمعیت علماء اسلام کے نمائندے کو ووٹ دیکر اسلام دوستی کا ثبوت دے۔ جمعیت علماء اسلام روز اول سے اللہ کی زمین پر اللہ کا نظام لاگو کرنے کیلئے جدوجہد کر رہی ہے۔ امن و امان کا قیام، روزگار کی فراہمی کیلئے پارلیمنٹ کے اندر اور باہر سے جدوجہد جمعیت کے منشور کا حصہ ہے۔ بدقسمتی سے پچھلے الیکشن میں بدترین دھاندلی کی وجہ سے ہمیں پارلیمنٹ سے باہر کروا یا گیا۔ اس مرتبہ عوام اپنی رائے حق دہی کا صحیح استعمال کرتے ہوئے جمعیت کو خدمت کا موقع دیں۔ کیونکہ جمعیت علماء اسلام خدمت خلق، امن و امان کا قیام، اور روزگار کی فراہمی پر یقین رکھنے والی جماعت ہے شمولیتی تقریب سے جمعیت علمائاسلام کے رہنماء مولوی شمس اللہ۔ صابر خان دمڑ۔ ملک حیات زخپیل ودیگر نے بھی خطاب کیا۔مزید قومی خبریں
-
ڈاکوئوں کے پاس جدید اسلحہ ہے، مقابلے کیلیے حکومت ہتھیار خریدے گی، شرجیل میمن
-
سندھ ہائی کورٹ ، کراچی کے مختلف علاقوں سے 13 سے زائد لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سیکرٹری دفاع طلب
-
بجلی 3 روپے 49 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں دائر
-
بجلی تقسیم کارکمپنیوں میں نئے بورڈز آف ڈائریکٹرز کی تعیناتی کیلئے سمری کابینہ کو ارسال
-
گورنرپنجاب سردارسلیم حیدر کی سیہون میں حضرت لال شہبازقلندرؒکی مزارپرحاضری
-
عدالت میں چوہدری پرویزالہی کے مقدمات کی درخواست پرآئی جی پنجاب نے کیسزکی تفصیلات فراہم کردیں
-
ریلوے نے بعض ٹرینوں کے کرایوں میں کمی کر دی
-
اگرجلائو گھیرائو ثابت نہیں ہوسکا تو ہمیں چھوڑ دیں ذلیل نہ کریں‘ علیمہ خان
-
پولیس نے پرویزالٰہی کو 9 مئی کے 20 نئے کیسز میں نامزد کردیا
-
ریاض حسین پیرزادہ سے ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کی ملاقات، سرکاری ملازمین کے مکانات کے خلاف آپریشن نہ کرنے کا فیصلہ
-
سرکاری سکیم کے 26ہزار 711 عازمین فریضہ حج کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب پہنچ گئے
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کا سی ڈی اے کو اسلام آباد میں سرینا چوک اور سری نگر ہائی وے پر انڈر پاس بنانے کا ٹاسک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.