فیسکو کا شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان

جمعہ 19 جنوری 2024 11:51

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جنوری2024ء) فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نیبرقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنزپرفوری نوعیت کی اہم مرمت کے کاموں کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔

(جاری ہے)

فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان طاہر ژیخ نے بتایا کہ22جنوری کو صبح نو سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی چنیوٹ روڈگرڈسٹیشن کے علی ٹاؤن فیڈر 132کے وی خانوآنہ گرڈسٹیشن کے ستارہ پارک سٹی فیڈر220کے وی جڑانوالہ روڈ گرڈسٹیشن کے کے ٹی ایم ون فیڈر132کے وی لنڈیانوالہ گرڈسٹیشن کے منیر شہید فیڈر 132کے وی ستیانہ گرڈسٹیشن کے راوی فیڈر132کے وی 582جی بی گرڈسٹیشن کے نواب شیر فیڈر 132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے جھمرہ سٹی، نور والے فیڈر 132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے آسیاں، چناب نگر، رجوعہ فیڈر 132کے وی چنیوٹ روڈگرڈسٹیشن کے ساندل فیڈر132کے وی بھوآنہ گرڈسٹیشن کے احمد نگر، منگوآنہ، بخاریاں فیڈرصبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی مرید والا گرڈسٹیشن کے ڈباں والا فیڈرصبح نو سے دوپہر دو بجے تک132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے راجہ چوک، صدربازار، عثمان غنی فیڈر132کے وی الائیڈ گرڈسٹیشن کے گلشن کالونی فیڈر 132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے بلال، سر سید فیڈر132کے وی جھنگ روڈگرڈسٹیشن کے جج والا،اٹامک انرجی، لیاقت آبادفیڈر132کے وی ماموں کانجن گرڈسٹیشن کے خواجہ حبیب اللہ، خدایار، پیرصلاح الدین، کلروالا، بنگلہ، سٹی ماموں کانجن، غوثیہ کالونی، الاول فیڈر 132کے وی نڑوالا گرڈسٹیشن کے مرضی پورہ،الیاس، رحمان آباد، رضا آباد،جی ایم آباد، سبحان آباد، قادر آباد، کشمیر پل فیڈر132کے وی امیں پورگرڈسٹیشن کے گٹی فیڈر132کے وی سمندری روڈگرڈسٹیشن کے ایم چوک، میانی فیڈر220کے وی سمندری روڈگرڈسٹیشن کے ڈجکوٹ سٹی فیڈر132کے وی تاندلیانوالہ گرڈسٹیشن کے سمندری روڈ فیڈر132کے وی گڑھ فتح شاہ گرڈسٹیشن کے کوٹ فاضل فیڈر 132کے وی سمندری گرڈسٹیشن کے کچہری بازار، ناڑا ڈاڈا فیڈر132کے وی خانوآنہ گرڈسٹیشن کے ہریانوالہ، اے فور پی جی ایس ایچ ایف فیڈر132کے وی جی آئی ایس گرڈسٹیشن کے جھال خانوآنہ فیڈر132کے وی ایس روڈگرڈسٹیشن کے چشتیہ پارک فیڈر 132کے وی ایم باغ گرڈسٹیشن کے کھدر والا فیڈر132کے وی مرید والا گرڈسٹیشن کے سونڈھ فیڈر 132کے وی چک نمبر103آربی گرڈسٹیشن فائیو سٹار اور پھلائی والا فیڈر 132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے ڈی ایچ کیو، عثمان آباد، آسیاں، معظم شاہ، ہندوآنہ، چناب نگر، واسا ٹیوب ویل، رجوعہ، مسلم بازار، جھمرہ روڈ/رضا، سٹی، اقبال رائس ملز اور بادشاہی مسجد فیڈر 132کے وی سمندری گرڈسٹیشن کے گوجرہ روڈ(ناڑاڈاڈا) فیڈر23جنوری کو صبح نو سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی فیصل آباد سٹی (جی آئی ایس) گرڈسٹیشن کے منٹگمری بازار فیڈر132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے سٹیٹ بنک، نیو سول لائن فیڈر 132کے وی انڈسٹریل سٹیٹ گرڈسٹیشن کے میراں والا فیڈر 132کے وی چنیوٹ روڈ گرڈسٹیشن کے مسلم ٹاؤن، ملت روڈ فیڈر 132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے شاہ برہان فیڈر 132کے وی بھوآنہ گرڈسٹیشن کے محمدی شریف فیڈر132کے وی لالیاں گرڈسٹیشن کے چنی ریحان فیڈر 132کے وی چناب نگر گرڈسٹیشن کے پٹھان کوٹ فیڈر 132کے وی بڑآنہ گرڈسٹیشن کے پیپل بھٹہ فیڈر132کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے منظور پارک فیڈر 132کے وی ایس پی ایس گرڈسٹیشن کے قرآن اکیڈیمی روڈ فیڈر132کے وی کھڑریانوالہ گرڈسٹیشن کے لاٹھیاں والا، سبوآنہ فیڈر 132کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے اسلام پورہ،نیو اواگت، علی پور بنگلو، عاشق علی شہید فیڈر 132کے وی بنڈالہ گرڈسٹیشن کے جوہل فیڈر 132کے وی ستیانہ گرڈسٹیشن کے المحمود فیڈر صبح نو سے دوپہر دو بجے تک 132کے وی تاندلیانوالہ گرڈسٹیشن کے جھامرہ فیڈر132کے وی منجھلا باغ گرڈسٹیشن کے شیرازہ فیڈر 132کے وی جھنگ روڈ گرڈسٹیشن کے سدھار فیڈر132کے وی ٹھیکریوالا گرڈسٹیشن کے ٹھیکریوالا،ملک آباد فیڈر132کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے جی آئی سی، المعصوم فیڈر132کے وی بھوآنہ گرڈسٹیشن کے خانوآنہ فیڈر132کے وی بنڈالہ گرڈسٹیشن کے حبیب حسیب(ایس ای ایل)، جوہل(ایس ای ایل)، شبہاز گارمنٹس، جے اے فیڈر 132کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے نیو اواگت، کینال روڈ، کچہری روڈ، علی پور بنگلو، اسلام پورہ، کالج روڈ، الحبیب، عاشق علی شہید فیڈر صبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے سکارپ، ٹوبہ روڈ، جھنگ روڈ، مقبول پورفیڈر 132کے وی نیا لاہور گرڈسٹیشن کے سعید آباد ون فیڈر صبح ساڑھے نو سے دوپہر ڈیڑھ بجے تک132کے وی تاندلیانوالہ گرڈسٹیشن کے رحمے شاہ، عالم شاہ، جنگل سرکار، رضا آباد فیڈر سے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔