جنرل الیکشن کے حوالہ سے ریٹرننگ آفیسرز این اے 107، پی پی 122 اور 123 کاپولنگ ڈے کے سامان کی ترسیل اور ٹرانسپورٹیشن پلان کا جائزہ

جمعہ 2 فروری 2024 22:50

کمالیہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 فروری2024ء) جنرل الیکشن کے حوالہ سے ریٹرننگ آفیسرز این اے 107، پی پی 122 اور 123 نے پولنگ ڈے کے سامان کی ترسیل اور ٹرانسپورٹیشن پلان کا جائزہ لیا ہے،اسسٹنٹ کمشنر و ریٹرننگ آفیسر پی پی 123 غزالہ یاسین چدھڑ نے پولنگ سکیمز کو حتمی شکل دیتے ہوئے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ہدایات کے تحت انتظامات کو مکمل کرنے، پولنگ اسٹیشنز کی سیکیورٹی سمیت دیگر انتظامات پر باہمی مشاورت کی ہے۔\378