کویت میں بغیر لائسنس ڈرائیونگ پر تارکین کو ملک بدری کا سامنا
گزشتہ سال ڈرائیونگ لائسنس کے بغیر سڑک پر آنے پر 145 افراد کو ڈی پورٹ کر دیا گیا
ساجد علی پیر 5 فروری 2024 14:42
(جاری ہے)
معلوم ہوا ہے کہ دسمبر میں کویت نے تارکین وطن کے لیے الیکٹرانک ڈرائیونگ لائسنس کو تبدیل کیا، تارکین وطن وزارت داخلہ کی ویب سائٹ یا "ساہل" ایپ کے ذریعے الیکٹرانک طور پر اپنے لائسنس کی تجدید کر سکتے ہیں جب کہ 2021ء کے اواخر میں کویت نے تارکین وطن کے لیے ڈرائیونگ لائسنس جاری کرنے کے لیے ایک نئے نظام کی نقاب کشائی کی تھی، جس میں ہولڈرز کے ڈیٹا کی جانچ کرنا اور نااہل لوگوں کو منسوخ کرنا شامل ہے، اس نظرثانی کا مقصد اس بات کو یقینی بنانا ہے کہ ڈرائیونگ لائسنس کے غیر ملکی افراد اہلیت اور اجرت کے لحاظ سے ضروریات کو پورا کریں۔
ایک کویتی اہلکار نے گزشتہ سال ستمبر میں بتایا کہ "گزشتہ سال چھ ماہ میں 18 ہزار سے زائد تارکین وطن کو کویت سے ملک کے قوانین کی مختلف خلاف ورزیوں بشمول ٹریفک کی خلاف ورزیوں کی وجہ سے ملک بدر کیا گیا، ٹریفک آگاہی ڈیپارٹمنٹ کے چیف بریگیڈیئر نواف الحیان نے کویتی اخبار الرائی کو بتایا کہ 2023ء میں مارچ سے اگست تک مجموعی طور پر 18 ہزار 486 غیر ملکیوں کو ملک بدر کیا گیا، ان خلاف ورزیوں میں تیز رفتاری، سرخ ٹریفک سگنل کی خلاف ورزی، مسافروں کی غیر قانونی نقل و حمل، مخالف سمت یا بغیر لائسنس کے گاڑی چلانا شامل ہیں، گزشتہ برس کویتی حکام نے جنوری سے اگست کے عرصے کے دوران 34 ہزار 751 غیر ملکیوں سے ڈرائیونگ لائسنس واپس لیے کیوں کہ وہ انہیں رکھنے کے لیے نااہل تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر تصور اسلم بھٹہ کی لکھی گئی کتاب ”زبان یار من ترکی“ کی تقریب رُونمائی
-
برطانیہ کا اسرائیل کو اسلحہ برآمد کرنے کا نظام امریکا جیسا نہیں ، ڈیوڈ کیمرون
-
عازمین حج میں 40 ملین آب زم زم کی بوتلیں تقسیم کی جائیں گی، الزمازمہ کمپنی
-
وطن واپس آکر بہت خوش ہوں، شہزادہ ہیری
-
بھارت کو پاکستان کی عزت کرنی چاہیے، منی شنکر ائیر
-
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے کی سیاست کے میدان میں قدم رکھ دیا
-
امریکی سکھ شہری پر قاتلانہ حملے کے شواہد موجود ہیں،امریکا
-
قید سے رہا ہونے والامجرم اہلیہ سے بدلہ لے کردوبارہ جیل پہنچ گیا
-
بھارت میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دے دیا
-
سورج میں زمین سے 15 گٴْنا بڑا طوفان .
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
-
جیمز ویب ٹیلی سکوپ نے نظام شمسی کے باہر سپر ارتھ نامی سیارے پر گیسوں کی موجود گی کا پتہ چلا لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.