میڈیکل ٹیچنگ انسٹیٹیوٹ ایبٹ آباد نے صحت عامہ کی خدمات برقرار رکھنے ،کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے حکمت عملی مرتب کر لی
پیر 5 فروری 2024 22:47
(جاری ہے)
اعلامیے میں مزید کہا گیا ہے کہ نرسنگ سٹاف کی ڈیوٹی پر موجودگی بھی یقینی بنائی جائی. صحت عامہ کی بلا تعطل فراہمی کے لیے لائف کئیر ایمرجنسی گاڑیوں اور تربیت یافتہ سٹاف کی موجودگی کی بھی ہدایت کی گئی ہی. اعلامیے کے مطابق، عام انتخابات کے تناظر میں کسی بھی صحت عامہ کی ہنگامی صورتحال کے متعلق معلومات لینے کے لیے ڈاکٹر عمران فاروق کو فوکل پرسن مقرر کیا گیا ہے جن سے موبائل فون نمبر 0333 5033849 پر ضروری معلومات لینے کے لیے رابطہ کیا جا سکتا ہی. واضح رہے کہ اعلامیہ میں سیکیورٹی امور کو حالات کے مطابق رکھنے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.