خیبرپختونخوا میں الیکشن کیلئے تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئیں
بدھ 7 فروری 2024 13:05
(جاری ہے)
پشاور میں قومی اسمبلی کی 5 اور صوبائی اسمبلی 13 نشستوں پر پولنگ ہوگی ، پشاور میں مجموعی ووٹرز کی تعداد 21 لاکھ 7 ہزار 692 ہے جس میں 11لاکھ 65 ہزار 411 مرد جبکہ 9 لاکھ 42 ہزار 281 خواتین ووٹرز ہیں۔پشاور کے این اے 28 میں مجموعی ووٹرز کی تعداد 3لاکھ 96 ہزار 45 ہے، این اے 28 میں 2 لاکھ 19 ہزار 835 مرد،ایک لاکھ 76 ہزار 210 خواتین ووٹر ہیں۔
این اے 29 میں مجموعی ووٹرز کی تعداد 3لاکھ 18 ہزار 774 ہے جبکہ اس حلقے میں مرد ووٹر کی تعداد ایک لاکھ 76 ہزار 312 اور خواتین ووٹرز کی تعداد ایک لاکھ 42 ہزار 462 ہے ۔این اے 30 میں مجموعی ووٹرز کی تعداد 4لاکھ 4 ہزار 622 ہے جس میں 2لاکھ 25 ہزار 785 مرد جبکہ ایک لاکھ 78 ہزار 837 خواتین ووٹر ہیں ۔این اے 31 میں مجموعی ووٹرز کی تعداد 3 لاکھ 99 ہزار 278 ہے این اے 31 میں 2لاکھ 18 ہزار 59 مرد ،ایک لاکھ 81 ہزار 219 خواتین ووٹر ہیں ۔این اے 32 میں مجموعی ووٹرز کی تعداد 5 لاکھ 88 ہزار973 ہے، این اے 32میں 3 لاکھ 25ہزار420 مرد جبکہ 2 لاکھ 63 ہزار 553 خواتین ووٹر اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔انتخابات کے لیے محکمہ داخلہ میں کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر قائم کیا گیا ہے، پولنگ سٹیشنز میں تنصیب کے لیے 5 ہزار 552 سی سی ٹی وی کیمرے نصب کیے گئے ہیں۔واضح رہے کہ پی کے 91 کوہاٹ 2 سے امیدوار عصمت اللہ خٹک کے انتقال کے سبب پولنگ ملتوی کی گئی ہے، اس کے علاوہ این اے 8 باجوڑ، پی کے 22 باجوڑ 4 میں امیدوار ریحان زیب کی موت پرکل پولنگ نہیں ہوگی۔الیکشن کمیشن کے مطابق متعلقہ حلقوں میں الیکشن عام انتخابات کے بعد ہوں گے اور 8 فروری کو الیکشن کے بعد ان حلقوں کے شیڈول کا اعلان ہوگا۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور سعودی عرب مسلم امہ کو متحد کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں،مولانا طاہر محمود اشرفی
-
پاکستان ریلویز نے 103 ارب روپے سے زائد آمدن کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا
-
پی ٹی اے کا موبائل فون خریداروں کے لیے اہم انتباہ، غیر رجسٹرڈ ڈیوائسز بلاک ہونے کا خدشہ
-
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سید نوید قمر کی ملاقات
-
گورنر خیبر پختونخوا اورسید نوید قمر کی ٹریفک حادثہ میں شہید سینیٹر تاج محمد آفریدی کی تعزیت کےلیے جمرود آمد
-
واقعہ کربلا صبر، استقامت، برداشت، ایثار اور ظلم کے خلاف جدوجہد کا لازوال درس ہے، گورنر خیبر پختونخوا
-
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی اور پیپلز پارٹی کی قیادت کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام
-
یومِ عاشور اتحاد، اخوت، برداشت اور باہمی احترام کے فروغ کا دن ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی
-
پنجاب ریونیو اتھارٹی نے 07 معروف فاسٹ فوڈ چینز اور ریسٹورنٹس کی تمام برانچز سربمہر کردیں
-
کراچی‘ 3 سالہ بچی کی تشدد زدہ لاش ملنے کا معاملہ، زیادتی کے شواہد مل گئے
-
پنجاب میں زمینوں پر قبضوں کے خلاف ٹربیونلز ہفتہ سے کارروائیوں کا آغاز کریں گے
-
مریم نواز کی زیر صدارت سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اجلاس، اہم منصوبوں کی منظوری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.