سرگودہا، این اے 85 میں پولنگ کا بروقت آغاز

جمعرات 8 فروری 2024 09:50

سرگودہا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 فروری2024ء) عام انتخابات کے سلسلہ میں سرگودھا کے حلقہ این اے 85 کے پولنگ اسٹیشن نمبر 202، 203 اور 204 پر ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔

(جاری ہے)

حلقہ این اے 85 کے پولنگ اسٹیشن نمبر 202، 203 اور 204 پر بر وقت 8بجے پولنگ کا ومل شروع ہو گیا۔پولنگ شروع ہوتے ہی بڑی تعداد میں لوگوں نے پولنگ اسٹیشنز کا رخ کیا۔

متعلقہ عنوان :