انٹر نیٹ سروسز کی بندش سے آئی ٹی انڈسٹری کی برآمدات ،سروسز کی خدمات کو شدید دھچکا لگا‘ نعمان سعید
جمعرات 8 فروری 2024 22:19
(جاری ہے)
انہوں نے آئی ٹی انڈسٹری اور اس سے وابستہ لوگوں کے لیے فوری طور پر انٹرنیٹ سروسز بحال کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں انٹرنیٹ سروسز کا معیار پہلے ہی غیر معیار ی ہے اورکوئی بھی بین الاقوامی خریدار یہ عذر قبول نہیں کرے گا کہ انٹرنیٹ کی عدم دستیابی کی وجہ سے اس کے معاہدے کو طے شدہ شیڈول کے مطابق مکمل نہ کیا جائے۔
اس طرح کے اقدامات کی وجہ سے پاکستانی کمپنیوں اور آئی ٹی پروفیشنلز کی بین الاقوامی مارکیٹ میں ساکھ بری طرح متاثر ہوتی ہے ۔انہوں نے کہا کہ عام تعطیل کی وجہ سے زیادہ تر آئی ٹی پروفیشنلز گھر سے کام کر تے ہیں تاہم انٹر نیٹ سروسز کی بندش کی وجہ سے انہیں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔نعمان سعید نے نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ آئی ٹی انڈسٹری اور سروسز کے شعبے سے منسلک لوگوں کو اس طرح کی پابندی سے استثنیٰ ملنا چاہیے اور ہم امید کرتے ہیں کہ نگران وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی عمر سیف حالات کی نزاکت کو سمجھتے ہوئے فوری مداخلت کریں گے ۔مزید قومی خبریں
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
اسلام آباد، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 25فیصد اضافہ
-
پاکستان بیورو برائے شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری ،قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.39 فیصد کی نمایاں کمی
-
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کارروائی،ڈاکو گرفتار ، چھینی گئی رقم 6 لاکھ روپے برآمد
-
کامن ویلتھ یوتھ سیکرٹریٹ پاکستان میں بننے سے نوجوانوں کو 56ممالک تک رسائی ہو گی، رانا مشہود احمد
-
عدالت کا سیل کردہ تندور ڈی سیل اور گرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
-
سپریم کورٹ،نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل،سماعت 14مئی کوہوگی
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
-
پا کستا ن کے تیسرے بڑے شہر فیصل آبا د میں ڈکیتی‘ راہزنی اور چوری کی وارداتوں کا سلسلہ جاری
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کاگوادر میں معصوم مزدورں کے قتل پر افسوس کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.