
پولنگ کا دن پرامن گزرا، الیکشن عملے نے بہت عمدہ کام کیا، رانا ثنا اللہ
جمعرات 8 فروری 2024 22:47

(جاری ہے)
این اے 102 سمن آباد کے پولنگ اسٹیشن پر ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد رانا ثنا اللہ نے میڈیا سے گفتگو میں آج کا دن پاکستان کی تاریخ میں بہت اہمیت کا حامل ہے، نواز شریف کی قیادت میں پاکستان ترقی کرے گا۔ن لیگ پنجاب کے صدر نے کہا کہ 8 فروری کا دن بہت پرامن گزرا ہے، الیکشن عملے نے بہت عمدہ کام کیا۔
مزید قومی خبریں
-
سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے رونا دھونا کیا اور نہ کسی کے آگے ہاتھ پھیلائے، مریم نواز
-
لاہورمیں کرائم کم نہ ہو سکا، رواں برس سٹریٹ کرائم کے 3 ہزار سے زائد مقدمات درج
-
پاکستان میں ایڈز کے مریضوں میں خطرناک اضافہ، 9 ماہ میں 10 ہزار نئے کیس رپورٹ
-
طلال چوہدری نے دربار صوفی برکت علیؒ پر حاضری دی
-
ْکم از کم اجرت نہ دینے والے اداروں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے‘ منشاء اللہ بٹ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا سیلاب بحالی پروگرام 2025ء کا باقاعدہ افتتاح
-
مریم نواز کا پنجاب میں سیلاب متاثرین کیلئے 100ارب روپے کے تاریخی امدادی پیکیج کا اعلان
-
گورنرسندھ کی دیوالی پر ہندو برادری کو مبارکباد
-
کراچی، انٹرپول کی مدد سے ماسی گینگ کا سرغنہ گرفتار
-
گورنرسندھ کی دیوالی پر صوبے بھر کی ہندو برادری کومبارکباد
-
مذہبی جماعت کے خلاف درج مقدمات کی تفتیش کیلئے خصوصی ٹیمیں تشکیل
-
حکیم شہزاد عرف لوہا پاڑ کے وارنٹ گرفتاری منسوخ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.