مخالف امیدوار کی فتح پر مبارکباد اور شکست تسلیم کرنے پر خواجہ سعد رفیق کی تعریفیں
جمعہ 9 فروری 2024 15:20
(جاری ہے)
سعد رفیق کی جانب سے کھلے دل سے فیصلے کو تسلیم کرنے اور مخالف امیدوار کو مبارک دینے پر دیگر سیاسی جماعت کے رہنما بھی ان لیگی رہنما کی تعریف کی ۔
پی ٹی آئی کی سابق سیاسی رہنما اور سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے ٹوئٹ کرتے ہوئے خواجہ سعد کی جانب سے شکست تسلیم کرنے اور جمہوری عمل کے نتائج کو قبول کرنے پر انہیں سراہا۔پاکستان تحریک انصاف کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے بھی خواجہ سعد کے اس عمل کو سراہا گیا اور طنز کرتے ہوئے کہا کہ امید ہے ان کے لیڈر بھی لیگی رہنما کے اس عمل کو فالو کریں گے۔مزید قومی خبریں
-
سرگودھا کے ٹریفک حادثات میں دو بھائی اور لوڈر رکشہ ڈرائیور جاں بحق
-
قزاقوں کے ہاتھوں جاں بحق پاکستانیوں میں کراچی کے کاشف عمربھی شامل
-
میرعلی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 3 خارجی ہلاک
-
مریم نواز کی مری میں وین حادثے میں طلبہ کے جھلس کر زخمی ہونے پر دکھ اور افسوس کا اظہار
-
وزیراعلی پنجاب کی زیرصدارت اجلاس،ناقص صفائی پر قصور،فیصل آباد اور اوکاڑہ کے ایم ڈی ہٹا دئیے گئے، دیگر پوسٹنگ بھی نہ دینے کا فیصلہ
-
پنجاب کے تمام اضلاع میں کیتھ لیبز اور کارڈیک سینٹرز قائم کیے جائیں گے : مریم نوازشریف
-
ساندہ 18 سالہ ماہم کا قتل، والد اور بھائی گرفتار
-
سڑکوں کی بحالی میں تاخیر صوبائی وزیر بلال یاسین کی برہمی
-
میرسرفرازبگٹی کی ملک میر وائس خان کاسی کے انتقال پر تعزیت و فاتحہ خوانی
-
وزیراعلی بلوچستان، وزیر ریلوے نے جناح پیپلز ٹرین سروس کا افتتاح کردیا
-
پنجاب حکومت کا سی ٹی ڈی میں نیا کائونٹر نیریٹو ونگ قائم کرنے کا فیصلہ
-
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی آر پی او دفتر ٹانک میں ٹریفک پولیس شہدا کے لواحقین سے ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.