محمد میاں سومرو اور جے یو آئی امیدوار نے انتخابات کو دھاندلی قرار دیدیا
جمعہ 9 فروری 2024 22:47
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 190پر آزاد امیدوار محمد میاں سومرو اور صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس 2ٹھل پر جے یو آئی کے امیدوار شفیق احمد کھوسو نے انتخابات کو دھاندلی قرار دیتے ہوئے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر کے پاس درخواستیں جمع کرادی ہے جس پر ڈی آر او نے امیدواروں کو پیر کے روز طلب کرلیا ہے۔
جے یو آئی کے امیدوار شفیق احمد کھوسو کا کہنا ہے کہ دھاندلی کی بنیاد پر ہمیں ہرایا گیا ہے ایسے نتائج کسی صورت قبول نہیں کریں گے انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس فارم 45موجود ہیں جس کے تحت میں کامیاب ہوگیا ہوں لیکن ہمارے نتائج کو تبدیل کیا گیا ہے انہوں نے کہا کہ دھاندلی کے خلاف عدالت جائیں گے۔مزید قومی خبریں
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.