قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 26 مہمند سے آزاد امیدوار ساجد خان کامیاب

جمعہ 9 فروری 2024 21:00

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 فروری2024ء) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 26 مہمند سے آزاد امیدوار ساجد خان 41ہزار489ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے ۔

(جاری ہے)

الیکشن کمیشن آف پاکستان /ریٹرننگ آفیسر کی طرف سے جاری غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق جمعیت علماء اسلام پاکستان کے امیدوار محمد عارف19ہزار930ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب27.27فیصد رہا۔