سو سال سے زائد عمر کے 122افراد نے بھی اپنا ووٹ کاسٹ کیا

ہفتہ 10 فروری 2024 22:52

سو سال سے زائد عمر کے 122افراد نے بھی اپنا ووٹ کاسٹ کیا
مریدکی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 فروری2024ء) مریدکے حلقہ این اے 113میں سو سال سے زائد عمر کے 122افراد نے بھی اپنا ووٹ کاسٹ کیا ۔

(جاری ہے)

مردم شماری کے مطابق ایک سو دس سال سے اوپر عمر کے 122افراد مریدکے تحصیل میں موجود ہیں جنہوں نے دو صدیوں کی بہاریں دیکھی ہیں ان افراد نے بھی اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔