بلوچستان این اے 266 سے پشتونخوا میپ کے سربراہ محمود خان اچکزئی کامیاب
جے یو آئی ف کے مولانا صلاح الدین 58 ہزار439 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے، رپورٹ
اتوار 11 فروری 2024 17:15
(جاری ہے)
قلعہ عبداللہ کم چمن کے حلقے این اے 266 کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجوں کے مطابق پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کامیاب قرار پائے ہیں۔تمام 260 پولنگ اسٹیشنوں کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق محمود خان اچکزئی 67 ہزار28 ووٹ لے کر کامیاب جبکہ جے یو آئی ف کے مولانا صلاح الدین 58 ہزار439 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
مزید قومی خبریں
-
کینیڈا بھجوانے کے نام پر 60 لاکھ روپے ہتھیانے والا انسانی اسمگلر گرفتار
-
عمران خان کی ہسپتال منتقلی، پی ٹی آئی کی کارکنان سے ہسپتال کے باہر جمع نہ ہونی کی اپیل
-
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان میں گوگل کے دفتر کا افتتاح کردیا
-
ایف آئی اے فیصل آباد نے ویزہ فراڈ میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا
-
پاکستان میں پہلی بار سمندر کے کنارے اعلیٰ معیار کی گیس دریافت ہوگئی
-
حکومت نے آئی پی پیز سے ناجائز معاہدے کیی: حافظ نعیم الرحمن
-
پاکستانی طلبہ کو زیادہ مشکلات وسطی ایشیائی ممالک سے درپیش ہیں،ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سے فیصل زاہد ملک کی ملاقات، تمغۂ امتیاز پر مبارکباد
-
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا پاکستان ٹیلی ویژن کے ڈائریکٹر کرنٹ افیئرز چوہدری محمد سلیم کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار افسوس
-
پسند کی شادی کرنا جرم بن گیا، گلشن حدید میں فائرنگ سے خاتون جاں بحق، شوہر سمیت 2 افراد شدید زخمی
-
لاہور میں مختلف واقعات، خاتون سمیت پانچ افراد جاں بحق
-
پٹرول کی قیمتیں کم نہ ہوئیں تو ملک گیر ہڑتال کا فیصلہ کرسکتے ہیں‘ حافظ نعیم الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.