آئی ایل ٹی 20:وائپرز نے شارجہ کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی
پیر 12 فروری 2024 21:46
(جاری ہے)
اس جیت نے انہیں واریئرز کو ٹیبل میں سب سے نیچے دھکیلنے اور پانچویں پوزیشن حاصل کرنے میں مدد کی۔
اسکور کا تعاقب کرتے ہوئے وائپرز کے اوپنر سالٹ نے 12 گیندوں پر 30 رنز بنائے جس میں 4 چوکے اور 2 چھکے شامل تھے جس کے بعد سین ولیمز آوٹ ہوگئے۔ڈین لارنس تیزی سے آوٹ ہوئے اور جنید صدیقی کو نیلانش کیسوانی نے 7 رنز پر آوٹ کیا۔ صدیق نے 21 رنز پر ہیلز کے آف اسٹمپ پر بھی شاندار گیند لگائی۔دنیش چندیمل نے اپنے کپتان کولن منرو کے ساتھ ملکر اپنی ٹیم کو آسانی سے ہدف تک پہنچایا ، حالانکہ منرو اس وقت رن آوٹ ہوگئے جب جیت کے لئے سات رنز درکار تھے۔اس سے قبل ڈیزرٹ وائپرز نے ٹاس جیت کر باولنگ کا فیصلہ کیا۔ نیتھن سوٹر کھیل کے بہترین کھلاڑیقرارپائے۔مزید اہم خبریں
-
جنوبی افریقہ کی اسرائیل کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں درخواست ‘ مصر کا بھی فریق بننے کا اعلان
-
ٹی وی پر بیٹھ کر ہمیں درس دیا جاتا ہے عدالتوں کو کیسے چلنا چاہیے .جسٹس قاضی فیض عیسی
-
ادویات کی قلت اور عدم دستیابی کی شکایت کیلئے پہلی بار موبائل ایپلی کیشن متعارف
-
چین کے چڑیا گھر نے کتوں کو رنگ کرکے شائقین کے سامنے ”پانڈا“ بناکر پیش کردیا
-
وفاقی وزیرداخلہ کا مٹیاری قومی شاہراہ پرٹریفک حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہارافسوس
-
خفیہ معلومات کی سوشل میڈیا پر تشہیر، آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ
-
وزیراعظم کا گندم بحران پر ایم ڈی پاسکو سمیت 2 افسران کو معطل کرنے کا حکم
-
ملک کو درپیش سنگین چیلنجز میں ہماری توجہ اقتصادی ترقی پر ہے، وزیراعظم
-
افغانستان: شدید بارشوں اور سیلاب سے سینکڑوں افراد ہلاک
-
لاہور کے ہر علاقے میں بلاامتیاز ڈویلپمنٹ کرائی جائے، مریم نواز
-
موجودہ حالات میں مذاکرات سے انکار ملک و قوم کی خیرخواہی نہیں، چوہدری پرویزالٰہی
-
آئی ایم ایف کا بجلی کی خریداری کے معاہدوں پر نظر ثانی کرنے کی ضرورت پر زور‘حکومت کا آئی پی پیزکے معاہدوں پر نظرثانی سے گریز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.