اگرآج کے دورمیں شادی کرتا توکبھی اتنی تقریبات نہ رکھتا، منیب بٹ
ملک کے حالات کو مد نظر رکھتے ہوئے میں گوارا نہیں کروں گا کہ میں اتنی بڑی رقم اپنے لیے اپنی شادی پر خرچ کروں
منگل 13 فروری 2024 11:59
(جاری ہے)
منیب بٹ نے بتایا کہ دوسرا واقعہ میری شادی کے سال کا ہے، اگر میری شادی ماضی کے بجائے ان سالوں میں ہوتی تو میں اب اپنی شادی کیلئے اتنی تقریبات نہیں رکھوں گا اور نہ ہی میں اپنی شادی پر اتنا پیسہ خرچ کروں گا جتنا میں نے کیا تھا۔
اداکار نے مزید کہا کہ اس کی وجہ مہنگائی ہے، ملک کے حالات کو مد نظر رکھتے ہوئے میں گوارا نہیں کروں گا کہ میں اتنی بڑی رقم اپنے لیے اپنی شادی پر خرچ کروں اور میرے ملک کے کئی لوگ روٹی سے بھی ترس رہے ہوں، یہی وجہ ہے کہ میں نے اپنے بڑے بڑے ایونٹس کو ختم کردیا ہے، اب میں بچوں کی خوشی کیلئے صرف سالگرہ کی تقریب مناتا ہوں۔واضح رہے کہ اداکار منیب بٹ نے 2018 میں اداکارہ ایمن خان سے شادی کی تھی، دونوں کی شادی کو 8 سے 9 دن تقریبات کے باعث مداحوں نے طویل ترین شادی کا نام بھی دیا تھا، جوڑے کے ہاں اب دو بیٹیاں بھی ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اردو ادب کے معروف افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی سالگرہ11 مئی کو منائی گئی
-
شوبز انڈسٹری کا ایک بڑا حصہ مجھے تسلیم ہی نہیں کرتا، اداکار آغا علی
-
میری تاریخ پیدائش 1976 نہیں 1985 کی ہے ، 14مئی 1985ء کو پیدا ہوئی‘ میرا
-
شادی کے بعد بچوں اور گھریلو امور پر توجہ دینا زیادہ ضروری ہوتا ہے ‘ صاحبہ
-
صلاحیتوں کے بل بوتے پر موجودہ مقام حاصل کیا ہے ،اسے برقرار رکھنا اور بھی مشکل ہے ‘ نیلم منیر
-
اچھی فلم بنانے کے لئے اچھے موضوعات کا انتخاب نا گزیر ہے ‘ صائمہ
-
زندگی کی حقیقت کو سمجھنے والے کبھی ناکام نہیں ہوتے ،اپنے کیرئیر سے مطمئن ہوں‘ ثناء
-
خواتین کو ہراساں کرنا مجرمانہ عمل قرار دیا جائے،حمزہ علی عباسی کامطالبہ
-
اداکارہ انجمن شہزادی کو 13ویں برسی15مئی کو منائی جائے گی
-
بس بس!قیامت ساتھ والے موڑ پر ہے، آغا علی بھی چاہت فتح سے تنگ
-
مستقبل میں پہلے سے بھی اچھا کام کر کے لوگوں کے دلوں میں زندہ رہنا چاہتی ہوں ‘ بشریٰ انصاری
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.