الیکشن کمیشن نے این اے 70 اور پی پی 45 کے نتائج روک لیے
منگل 13 فروری 2024 22:43
(جاری ہے)
دوران سماعت درخواست گزار کے وکیل نے مقف اپنایا کہ فارم 45کے مطابق دونوں نشستو ں پر آزاد امیدوارکامیاب ہوئے، فارم47 ترتیب دیتے وقت ڈی پی او نے دونوں آزاد امیدواروں کو گرفتار کیا جب کہ این اے 70 اور پی پی 45 کے نتائج امیدواروں کی غیر موجودگی میں جاری کیے گئے۔ وکیل درخواست گزار کے دلائل پر الیکشن کمیشن نے این اے 70 اور پی پی 45کے ریٹرنگ افسران سے رپورٹ طلب کرتے ہوئے دونوں حلقوں کے نتائج روک دیے۔
مزید قومی خبریں
-
کالعدم بی ایل ایف کا خاتون کو اغوا کرکے قتل، روبینہ کے والد کا انصاف کا مطالبہ
-
کیپٹن محمد سرور شہید کا ا78 واں یومِ شہادت،مزار پرپاک فوج کے دستے کی سلامی
-
پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ،محکمہ داخلہ نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا
-
ٹرانسپورٹ کمپنی نیازی ایکسپریس کی ایئرلائن بنانے کی تیاریاں
-
بھارتی فنڈنگ سے پاکستان مخالف ڈیجیٹل پروپیگنڈا نیٹ ورک بے نقاب، ڈیجیٹل مارکیٹنگ سروسز اور بوٹ فارمز کے ذریعے گمراہ کن مہم چلائی گئی، وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کی خصوصی گفتگو
-
رواں سال 12 اگست کو ہونے والا مکمل سورج گرہن ایک غیر معمولی فلکیاتی واقعہ قرار
-
ملک بھر کے پیٹرول پمپس کی ڈیجیٹل مانیٹرنگ کا فیصلہ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں مون سون کا سسٹم بدستور موجود ،مزید بارش کا امکان
-
فیس بک صارفین کے لیے خوشخبری، میٹا نے مفت ویری فکیشن بیج متعارف کرا دیا
-
پنکی کیس میں پولیس حتمی چالان پیش نہ کرسکی، عدالت نے بڑا فیصلہ کرلیا
-
پنجاب میں اگر آپ کو اپنے ٹوائلٹ کیلئے موبائل ٹوائلٹ چاہیئے یا کچھ بھی چاہیئے
-
ڈیوٹی کے دوران ریلز دیکھنے پر رنگ روڈ پولیس کا پیٹرولنگ آفیسر گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.