![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
محکمہ زراعت پنجاب کاکماد کے کاشتکاروں میں پیداواری مقابلہ جات منعقد کرانے کا فیصلہ
بدھ 14 فروری 2024 13:54
(جاری ہے)
2019 سے جاری ہے۔اس منصوبے کے تحت منصوبہ بندی کی گئی ہے کہ رواں سال کے دوران بھی پر وجیکٹ کی مختلف سرگرمیاں عمل میں لائی جائیں گی۔ اس میں رجسٹرڈ کاشتکاروں کو زنک سلفیٹ رعایتی نرخوں پر فراہم کیا جائے گا۔ علاوہ ازیں کاشتکاروں میں جدید زرعی ٹیکنالوجی متعارف کروانے کے لیے نمائشی پلاٹ،سیمینار اور یومِ کاشتکاران کا انعقاد بھی کیا جائے گا اور بڑھوتری پیداوار کماد کے متعلق آگاہی مہم چلائی جائے گی۔
نمائشی پلاٹس کی کاشت پر 30ہزار روپے فی ایکڑ اورکماد کی ستمبر کاشت؍ مخلوط کاشت؍چپ بَڈٹیکنالوجی کے فروغ کے لیے 5ہزار روپے فی ایکڑ سبسڈی دی جا ئے گی۔کماد کے کاشتکاروں میں مثبت مقابلہ کی فضا کے قیام کے لیے پیداواری مقابلہ جات منعقد کیے جا ئیں گے۔صوبائی سطح پر اول،دوئم اور سوئم آنے والے کاشتکاروں کو بالترتیب 10لاکھ،7لاکھ اور 5لاکھ روپے جبکہ ضلعی سطح پر بالترتیب 3لاکھ،1.5لاکھ اور 75ہزار روپے بطور انعام دیئے جائیں گے۔مزید زراعت کی خبریں
-
زرعی سائنسدانوں نے گنے کی 2 نئی اقسام تیار کرلیں
-
لائنوں میں کپاس کی بی ٹی اقسام کی کاشت کے بعد پہلی آبپاشی 30 سے 35 دن کے وقفہ سے کرنے کا مشورہ
-
محکمہ زراعت کے زیر اہتمام زراعت شماری کا کام اگست سے شروع ہو گا جس دوران ضلع جہلم کے 124 بلاکوں میں زراعت شماری ہو گی، محکمہ زراعت
-
کماد کے کاشتکاروں کو مونڈھی فصل کو نئی فصل کی نسبت 30 فیصد زائد کھاد ڈالنے کا مشورہ
-
کاشتکارکپاس کی بی ٹی اقسام کے ساتھ10 فیصد رقبے پر نان بی ٹی اقسام بھی کاشت کریں، محکمہ زراعت
-
شہد کی ڈومنا، چھوٹی، پہاڑی اور یورپی مکھیاں پال کر آمدنی میں اضافہ کیا جاسکتا ہے، ماہرین جامعہ زرعیہ فیصل آباد
-
کپاس کے کاشتکاروں کو چھدرائی کا عمل بروقت مکمل کرنے کا مشورہ
-
کماد کی فصل کو سال میں 16 مرتبہ پانی کی ضرورت ہوتی ہے، محکمہ زراعت
-
پاکستان سے پیازکی ایکسپورٹ210 ملین ڈالر سے بھی تجاوز کر گئی
-
پنجاب میں مکئی کی سالانہ پیداوار10 گنا اضافے کے ساتھ9ملین ٹن سے بھی تجاوز کر گئی
-
غیرکاشتکارمافیازسے گٹھ جوڑ کرکے ہزاروں بوری بار دانہ خورد برد
-
کم پانی والے علاقوں میں کاشتکاروں کو باجرے کی کاشت کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.