عمران خان کے کہنے پر لاہور قلندرز کا کپتان بنایا گیا، شاہین آفریدی کا انکشاف
بائیں ہاتھ کے 23 سالہ تیز گیند باز نے فرنچائز کو 2 سال میں 2 پی ایس ایل ٹائٹل جتوائے
ذیشان مہتاب ہفتہ 17 فروری 2024 11:25
(جاری ہے)
لاہور قلندرز نے شاہین کی قیادت میں 2022ء کا ٹائٹل جیتا جبکہ 2023ء میں اسکا دفاع کرنے والی پہلی ٹیم بنی۔ انہوں نے کہا کہ سال 2022ء میں لاہور قلندرز کیلئے ٹائٹل جیتنے کے بعد سابق کپتان اور وزیراعظم عمران خان سے ملنے گیا تھا اور ان سے کہا ‘کم از کم اب ہم نے ایک ٹائٹل جیت لیا ہے!’، جب میری کپتانی شروع ہوئی تب تک مجھے کوئی دلچسپی نہیں تھی۔
“عمران خان نے کہا کہ زیادہ تر عظیم فاسٹ باؤلرز کپتان رہے ہیں کیونکہ فاسٹ باؤلرز کے پاس فیلڈ سیٹ کرنے کا اختیار ہوتا ہے اور وہ دوسرے فاسٹ باؤلرز کو سمجھتے ہیں کہ انہیں کس چیز کی ضرورت ہے اور وہ کیا کر رہے ہیں۔ اس کی طرف سے حکمت کی وہ چند باتیں میرے لیے بہت قیمتی تھیں اور میں انہیں اس کا پورا کریڈٹ دینا چاہوں گا۔"متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
آئرلینڈ کے ہاتھوں پاکستان کی شکست پر احمد شہزاد کا طنزیہ ٹوئٹ
-
شاہین کو کپتانی سے ہٹانا مسائل پیدا کررہا ہے : راشد لطیف کا دعوی
-
بابر اعظم نے آئرلینڈ کیخلاف شرمناک شکست کا ملبہ باولرز اور فیلڈنگ پر ڈال دیا
-
پاکستان کرکٹ کیلئے ایک اور شرمناک دن، آئرلینڈ نے سیریز کا پہلا میچ جیت لیا
-
پہلا ٹی ٹونٹی، پاکستان کا آئرلینڈ کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدف
-
بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ٹی ٹونٹی ریکارڈ برابر کر دیا
-
بابر اعظم نے ایک اور ٹی ٹونٹی عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا
-
سیریز کا پہلا ٹاکرا، آئرلینڈ نے ٹاس جیت لیا
-
سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1 گول سے برابر، پاکستان فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
-
سیالکوٹ،چیلنج کپ 2024 میں سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی
-
23 ویں ایشین جونیئر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کے لئے پانچ رکنی قومی ٹیم کا اعلا
-
عامر آج ڈبلن میں ٹیم جوائن کرنے کے باوجود آئرلینڈ کیخلاف پہلا ٹی ٹونٹی نہیں کھیل سکیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.