سربراہ پاکستان عوامی تحریک ڈاکٹر طاہر القادری (آج)73برس کے ہوجائیں گے

اتوار 18 فروری 2024 17:10

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 فروری2024ء) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری (آج)19 فروری کو73برس کے ہوجائیں گے ا س سلسلہ میں عوامی تحریک کے زیرا ہتمام احمدیاراورپاکستان سمیت دنیا بھر میںتقریبات انعقاد پذیر ہونگیںاور درازی عمر کیلئے دعا بھی کی جائیگی ،۔

(جاری ہے)

وہ 19فروری 1951کو جھنگ میں پیداہوئے 1981میں تحریک منہاج القرآن کی بنیادر کھی اور ایک ہزار سے زائد کتب تحریر کیں جن میں سے 500 شائع ہوچکی ہیں قرآن پاک کے آسان فہم اردو ترجمہ اور دہشت گردی کے خلاف600 صفحات پر مشتمل فتویٰ سے طاہر القادری کو دنیا بھر میں پذیر ائی ملی۔