ج*کراچی کنگز والے نہیں کھلاتے تھے تو میں نے کبھی شکوہ نہیں کیا، رضوان
غ*عماد وسیم کپتان تھے، انہوں نے جو فیصلے کیے وہ صحیح ہوں گے،کپتان ملتان سلطانز
اتوار 18 فروری 2024 17:45
(جاری ہے)
محمد رضوان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سب کو سب کی خوبیوں اور خامیوں کا علم ہوتا ہے، شان مسعود ملتان سلطان کی ٹیم کی کافی چیزیں جانتے ہیں، ہماری اس بار نئی مینجمنٹ ہے اور ہم نے مختلف پلانز بنائے ہیں۔رضوان نے کہا کہ ملتان سلطان کے جتنے کھلاڑی ہیں انہیں ان کی مرضی سے ریلیز کیا ہے، امید ہے اس پی ایس ایل سے وہ کھلاڑی ملیں گے جس کی پاکستان ٹیم کو ضرورت ہے، فیصل اکرم اچھے اسپنر نظر آئے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مشرقی یروشلم میں آتش زنی کے بعد امدادی ادارے ’انرا‘ کا دفتر بند
-
براعظم ہائے امریکہ میں ہجرت اور جبری نقل مکانی میں علاقائی تعاون اہم
-
یہ ہے 9 مئی کا اصل کمال
-
9 مئی کے نتیجے میں ن لیگ، پیپلز پارٹی کے درجنوں بیروزگاروں کا روزگار لگ گیا
-
9 مئی کو قوم نے سنجیدگی سے لیا ہوتا تو 8فروری کو لوگ پی ٹی آئی کو اکثریتی جماعت بنا کر اسمبلی میں نہ بھیجتے
-
9 مئی کو ایک سال گزر گیا، ہمارے پاس سب کے خلاف ثبوت موجود ہیں
-
میرے ملک کے محافظوں آپ نے ملکی سالمیت تباہ کردی خودداری داؤ پر لگا دی
-
خدا کی قسم! پختونخواہ میں گورنر راج لگایا تو ہم گورنرہاؤس پر قبضہ کرلیں گے
-
گندم ڈیلرز نے زمینداروں اور کسانوں کو لوٹنا شروع کردیا
-
جس نے 9 مئی کروایا ہے مجھے ان کے گھروں کا اور بچوں کا بھی پتہ ہے
-
انتشاری گروہ کا بیج کس نے بویا اور کس نے اسے پروان چڑھایا جاوید لطیف
-
حکومت نئی اتھارٹیز قائم کرکے وفاق پر مزید بوجھ ڈال رہی ہے، رضا ربانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.