الیکشن کمیشن میں این اے 163 بہاولنگر کی انتخابی عذرداری کی سماعت
پیر 19 فروری 2024 18:09
(جاری ہے)
این اے 163 بہاولنگر کی انتخابی عذرداری کی سماعت ممبر کے پی اکرام اللہ اور ممبر بلوچستان محمد شاہ جتوئی پر مشتمل دو رکنی بینچ نے کی ،ہارنے والے آزاد امیدوار شوکت بسرا قرآن پاک لے آئے،،امیدوار شوکت بسرا نے کہا میں قرآن پر ہاتھ رکھ کر قسم کھاتا ہوں کہ میں جیتا ہوا تھا،ممبر کے پی کے نے کہا آپ قرآن پاک پر قسم نہ کھائیں، اس کیلئے الگ جگہ ہوتی ہے،شوکت بسرا نے کہا میں حلف دیتا ہوں کہ آر او نے نتائج مرتب کرنے کیلئے مجھے نہیں بلایا،آپ نے کیس کا فیصلہ ہونے سے پہلے اعجاز الحق کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا،اعجاز الحق کو کہیں قرآن پاک پر قسم کھا لے میں کیس واپس لے لوں گا،الیکشن کمیشن نے کامیاب امیدوار اعجاز الحق کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کیس کی مزید سماعت 27 فروری تک ملتوی کر دی۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کینیڈا بھجوانے کے نام پر 60 لاکھ روپے ہتھیانے والا انسانی اسمگلر گرفتار
-
عمران خان کی ہسپتال منتقلی، پی ٹی آئی کی کارکنان سے ہسپتال کے باہر جمع نہ ہونی کی اپیل
-
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان میں گوگل کے دفتر کا افتتاح کردیا
-
ایف آئی اے فیصل آباد نے ویزہ فراڈ میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا
-
پاکستان میں پہلی بار سمندر کے کنارے اعلیٰ معیار کی گیس دریافت ہوگئی
-
حکومت نے آئی پی پیز سے ناجائز معاہدے کیی: حافظ نعیم الرحمن
-
پاکستانی طلبہ کو زیادہ مشکلات وسطی ایشیائی ممالک سے درپیش ہیں،ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سے فیصل زاہد ملک کی ملاقات، تمغۂ امتیاز پر مبارکباد
-
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا پاکستان ٹیلی ویژن کے ڈائریکٹر کرنٹ افیئرز چوہدری محمد سلیم کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار افسوس
-
پسند کی شادی کرنا جرم بن گیا، گلشن حدید میں فائرنگ سے خاتون جاں بحق، شوہر سمیت 2 افراد شدید زخمی
-
لاہور میں مختلف واقعات، خاتون سمیت پانچ افراد جاں بحق
-
پٹرول کی قیمتیں کم نہ ہوئیں تو ملک گیر ہڑتال کا فیصلہ کرسکتے ہیں‘ حافظ نعیم الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.