پاکستانی گلوکارفرخ مون کی اپنے استاد گلوکارسونو نگم سے دبئی میں ملاقات
منگل 20 فروری 2024 17:56
(جاری ہے)
انکا مزید کہنا تھا کہ مون نے چھوٹی سی عمر میں اپنی آواز سے ہمارے دل جیت لیے تھے، اب بڑا ہو کر بھی موسیقی کی دنیا میں بہت نام پیدا کرے گا۔
اس موقع پر فرخ علی مون نے کہا کہ مجھے اپنے ماں باپ کے بعد میرے پسندیدہ گلوکار سونونگم جی سے اتنا پیار ملا ہے جو میں الفاظوں میں بیان نہیں کر سکتا۔فرخ مون کا مزید کہنا تھا کہ سونو جی کی دعوت پر دبئی میں ان سے ملاقات ہوئی جو میری زندگی کا ایک خوشگوار لمحہ ہے، انہوں نے میرے کام کی بھی تعریف کی اور میرے لیے نیک تمناوں کا اظہار کیا ہے۔یاد رہے کہ فرخ علی مون کو بالی ووڈ فنکاروں میں چھوٹی سے عمر میں ہی کافی پذیرائی حاصل ہوچکی ہے جو گاہے بگاہے ان کے لیے اپنی محبتوں کا اظہار بھی کرتے ہوئے نظر آتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیص کی تیسری برسی (کل ) منائی جائے گی
-
میٹ گالا 2024ء کے ایونٹ میں شرکت نے عالیہ بھٹ کی شہرت میں مزید اضافہ کردیا
-
بھارتی اداکارہ کار حادثے میں چل بسیں، اہلخانہ شدید زخمی
-
بیٹی کو ان رشتوں کے متعلق سمجھایا جنہیں نبھانے میں کامیاب نہ ہوسکی، جویریہ عباسی
-
سلمان خان لڑکیوں کو بے وقوف بناتے رہیں گے، شادی نہیں کریں گے، متھن چکرورتی
-
منیشا کوئرالہ کا کینسر کے سبب ماں نہ بن سکنے پر گہرے دکھ کا اظہار
-
بھارت، تیلگو انڈسٹری کی معروف اداکارہ کی خوفناک سڑک حادثے میں موت
-
انتخابی ضابطہ کی خلاف ورزی، الو ارجن پر مقدمہ درج
-
ادیتی راؤ شارمین سہگل کے حق میں سامنے آگئیں
-
مہوش حیات کو گھڑ سواری کا شوق، ویڈیو بھی شیئر کردی
-
اردو ادب کے معروف افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی سالگرہ11 مئی کو منائی گئی
-
شوبز انڈسٹری کا ایک بڑا حصہ مجھے تسلیم ہی نہیں کرتا، اداکار آغا علی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.