عاصم اظہرکا نیا گانا "سیاں"ریلیزکردیا گیا

بدھ 21 فروری 2024 13:56

عاصم اظہرکا نیا گانا "سیاں"ریلیزکردیا گیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 فروری2024ء) گلوکار عاصم اظہر کا نیا گانا "سیاں"ریلیز کردیا گیا۔ اس گانے کو عاصم اظہر کے ہمراہ اداکارہ سجل علی کو فلمایا گیا ہے۔ گانے کو گلوکار نے خود لکھا ہے اور موسیقی بھی انہوں نے خود ترتیب دی ہے۔

متعلقہ عنوان :