اپر چترال ،بین المذاہب ہم آہنگی کو فروع دینے کے سلسلے میں ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت اجلاس
اپر چترال میں بین المذاہب ہم آہنگی ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ،علماء ،مذہبی سکالرز کا کردار اہمیت کا حامل ہے،محمد عرفان الدین
جمعہ 23 فروری 2024 22:49
(جاری ہے)
اجلاس میں بتایا گیا کہ اپر چترال میں اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے مسلکی اختلاف بالکل نہیں ہیں اور جملہ مسلک کے لوگ آپس میں اخوت اور بھائی چارے کے ساتھ زندگی گزار رہے ہیں۔
اس حوالے سے علماء اور مذہبی سکالرز کی خدمات قابل تحسین ہیں۔ ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ اپر چترال میں بین المذاہب ہم آہنگی ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے اور اس سلسلے میں علماء اور مذہبی سکالرز کا کردار اہمیت کا حامل ہے۔ اجلاس کا اختتام پاکستان کی سالمیت اور بقاء کے لئے خصوصی دعائوں کے ساتھ کیا گیا۔مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کی گواردر میں دہشتگردی کے واقعہ کی مذمت
-
لاہور ہائیکورٹ ،فواد چوہدری کی ویڈیو لنک کے ذریعے مختلف عدالتوں میں پیشی کیلئے وکیل کو دلائل پیش کرنے کی مہلت،سماعت ملتوی
-
نیپرا کے الیکٹرک کی مالی سال 24 کے 9 ماہ کے ایف سی اے کی درخواست پر سماعت مکمل کرلی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے ایئر وائس مارشل خالد محمود کی گورنر ہائوس میں الوداعی ملاقات
-
وزیر اعلیٰ لوچستان کی زیر صدارت صوبائی حکومت کے مختلف سیکٹرز کے لئے قائم انڈومنٹ ویلفیئر فنڈز کی افادیت و فعالیت سے متعلق اجلاس
-
حکومت کاٹیج انڈسٹری کے فروغ کیلئے ہر ممکن سپورٹ فراہم کرے گی،صوبا ئی وزیر چوہدری شافع حسین
-
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے کامن ویلتھ انٹرپرائز اینڈ انویسٹمنٹ کونسل کی چیف ایگزیکٹو روزی گلیزبروک کی ملاقات
-
سپیکر قومی اسمبلی کی گوادر میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے 7 محنت کشوں کے قتل کی شدید مذمت
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا سرگودھا میں ڈرائیور کا رکشہ میں سوار لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کی گواردر میں دہشتگردی کے واقعہ کی مذمت،جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی واظہار تعزیت
-
قوم 9مئی کو بھولے گی نہ معاف کریگی‘ مریم نواز
-
گزشتہ 24 گھنٹے، پنجاب بھرمیں 1322ٹریفک حادثات میں 10افراد جاں بحق1362زخمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.