Live Updates

نومنتخب وزیرا علی پنجاب مریم نواز اپنی مرحوام والدہ کی تصویر کے ہمراہ ایوان میں آئیں

پیر 26 فروری 2024 15:30

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 فروری2024ء) وزیر اعلی کے انتخاب کیلئے پیر کے روز منعقد ہونے والے پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں نو منتخب وزیر اعلی مریم نواز شریف ایوان میں اپنی مرحوم والدہ بیگم کلثوم نوازکی تصویر کے ہمراہ ایوان میں آئیں ۔

(جاری ہے)

تصویر کو اپنے ساتھ ہی رکھا اور اسمبلی میں اپنی پہلی تقریر کے موقع پر بیگم کلثوم نواز کی تصویر کو ڈائس پر لگائے رکھا۔مریم نواز نے اپنی کامیابی کو اپنی والدہ کی دعا قرار دیا اور انکا ذکر کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گئیں۔

Live مریم نواز سے متعلق تازہ ترین معلومات