Live Updates

نو منتخب وزیر اعلیٰ مریم نواز نے والدہ کی تصویر ڈائس پر رکھ کر خطاب کیا

پیر 26 فروری 2024 17:35

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 فروری2024ء) نو منتخب وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اپنی والدہ مرحومہ بیگم کلثوم نواز کی تصویر ایوان میں ہمراہ لائیں ۔

(جاری ہے)

مریم نواز نے وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب ہونے کے بعد ایوان میں پہلے خطاب کے دوران اپنی والدہ کی تصویر ڈائس پر رکھی ۔مریم نواز نے اپنی تقریر کے دوران بھی اپنی والدہ کو بھرپور الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا ۔

Live مریم نواز سے متعلق تازہ ترین معلومات