چوہدری پرویزالہٰی کی اہلیہ قیصرہ الہی نے این اے 64 کے نتائج کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا
بدھ 28 فروری 2024 22:10
(جاری ہے)
انتخابی رزلٹ فارم 45 کے مطابق جاری کیا جائے،این اے 64 سے کامیاب امیدوار کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دیا جائے،انتخابی عمل میں درخواست گزار کے انتخابی عمل میں مختلف اقدامات کے زریعے رکاوٹیں کھڑی گئیں ،میرے پاس تمام فارم 45 موجود ہیں ،فارم 45 کے مطابق مجھے 161976 ووٹ حاصل کئے ،جبکہ کامیاب قرار دئیے گئے امیدوار نے صرف 30721 ووٹ لئے،درخواست گزار کو فارم 47 کی تیاری کے وقت ار او آفس میں جانے نہیں دیا گیا ،میڈیا سے میری ہار کا معلوم ہوا ،الیکشن کمیشن نے میری درخواست پر میری موجودگی میں ار اوکو انتخابی نتائج تیار کرنے کی ہدایت کی ،آر او کے پاس موجود فارم 45 ہمارے فارم 45 سے مختلف تھے، اسی دوران آر او نے دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد کردیا ،الیکشن کمیشن نے بھی اس حوالے سے دی گئی درخواست کو مسترد کردیا۔
مزید اہم خبریں
-
پاکستانی پاسپورٹ کی عالمی درجہ بندی میں مزید تنزلی ، دنیا کا چوتھا کمزور ترین پاسپورٹ قرار
-
ایلون مسک نے نئی سروس لانچ کردی
-
جاپان میں 7.1 شدت کا طاقت ور زلزلہ ‘سونامی کی وارننگ واپس لے لی گئی
-
متحدہ عرب امارات میں عیدمیلادالنبیﷺ پر تین چھٹیوں کا امکان
-
شرجیل میمن ٹھنڈا پانی پئیں، سر پر بھی ڈالیں ، کشمیری عوام نے اپنا فیصلہ سنا دیا‘عظمیٰ بخاری
-
وزیراعظم شہباز شریف کی آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے پہلے مرحلے کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد
-
سپریم کورٹ کا پبلک فیسلی ٹیشن سینٹر سائلین کی سہولت کیلئے فعال، اگست تک خدمات کی تعداد 35 ہو جائے گی ، لیزان آفیسر کی میڈیا بریفنگ
-
ملک بھر میں 29 جولائی سے بارشوں کے ایک نئے طاقتور سلسلے کے داخل ہونے کی پیشگوئی
-
سیالکوٹ میں وزیر اعلی مریم نواز شریف اپنا کھیت اپنا روزگار کے تحت الاٹمنٹ لیٹرز کی تقریب کا انعقاد
-
کوہ پیماﺅں کی 9رکنی ٹیم نے کوہ ہندوکش کی6ہزار50 میٹر بلند تھلو زوم چوٹی سر کر لی
-
پاور سیکٹر کا گردشی قرض 1740 ارب روپے تک پہنچ گیا
-
آزاد کشمیر انتخابات، راجہ پرویز اشرف کا فوج کی نگرانی میں دوبارہ پولنگ کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.