
Na-64 - Urdu News
این اے64 ۔ متعلقہ خبریں
-
الیکشن ٹربیونل لاہور نے این اے64 اور پی پی32 گجرات کے نتائج کالعدم قرار دینے کی درخواستوں کے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب کر لئے
منگل 14 جنوری 2025 - -
این اے 64اور پی پی 32گجرات کے نتائج کالعدم قرار دینے کی درخواستوں کے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب
پیر 9 دسمبر 2024 - -
گجرات کے انتخابی نتائج کالعدم قرار دینے کی درخواست رخواستوں کے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب
منگل 3 دسمبر 2024 - -
این اے 64 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کیلئے قیصرہ الہی کی اپیل سماعت کیلئے مقرر
ہفتہ 23 مارچ 2024 - -
موجودہ بحران سے نکلنے کا واحد راستہ عمران خان سے براہ راست اور بامقصد بات چیت ہی: چودھری پرویزالٰہی
بدھ 6 مارچ 2024 -
-
دھاندلی کیخلاف عوام اتوارکو تاریخی احتجاج کریں گے،چوہدری پرویز الٰہی
بدھ 6 مارچ 2024 - -
عوامی مینڈیٹ کی توہین کرکے ملک کو خوفناک بحران کی طرف دھکیلا جا رہا ہے، پرویزالٰہی
حکومت کے پاس صورتحال کنٹرول کرنے کا کوئی فارمولا نہیں، واحد راستہ عمران خان سے براہ راست بات چیت ہے، عمران خان ہی واحد شخصیت ہیں جو ملک کو لیڈ کرسکتے ہیں۔ سابق وزیراعلیٰ ... مزید
ساجد علی بدھ 6 مارچ 2024 -
-
۷سپریم کورٹ : این اے 64 کے نتائج کے خلاف دائر درخواست کی سماعت رواں ہفتے سپریم کورٹ میں مقررکیے جانے کاامکان
اتوار 3 مارچ 2024 - -
مانگے تانگے کی حکومت زیادہ عرصہ چلنے والی نہیں، پرویزالٰہی
پہلی بار دیکھ رہا ہوں ہارے ہوئے لوگ اسمبلیوں میں حلف لے رہے ہیں جس سے پوری دنیا میں ہماری جگ ہنسائی ہو رہی ہے۔ صدر تحریک انصاف کی میڈیا سے گفتگو
ساجد علی جمعرات 29 فروری 2024 -
-
چوہدری پرویزالہٰی کی اہلیہ قیصرہ الہی نے این اے 64 کے نتائج کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا
بدھ 28 فروری 2024 - -
پرویزالہٰی کی اہلیہ نے این اے 64 کے نتائج کوسپریم کورٹ میں چیلنج کردیا
بدھ 28 فروری 2024 -
-
پرویز الٰہی کی اہلیہ قیصرہ الٰہی کا سپریم کورٹ سے رجوع
گجرات سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 64 کے نتائج کو چیلنج کردیا
ساجد علی بدھ 28 فروری 2024 -
-
پرویز الہٰی کی اہلیہ قیصرہ الہی نے این اے 64 کے نتائج کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا
کامیاب امیدوار کے نوٹیفکیشن کو کالعدم قرار دیتے ہوئے فارم 45 کے مطابق نوٹیفکیشن جاری کیا جائے.درخواست میں موقف
میاں محمد ندیم بدھ 28 فروری 2024 -
-
نوازشریف اورصادق سنجرانی کے خلاف دائر انتخابی عذرداریوں کی سماعت27فروری تک ملتوی،این ای58 کافیصلہ محفوظ
منگل 20 فروری 2024 - -
این اے 64 گجرات ، قیصرہ الہٰی کی انتخابی عذرداری کی درخواست پرفیصلہ محفوظ
منگل 20 فروری 2024 - -
انتخابی عذرداری کیس،پرویز الٰہی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ، قیصرہ الہی کی درخواست پر سماعت ملتوی
جمعہ 16 فروری 2024 - -
این اے 64،چودھری سالک کی جیت برقرار، قیصرہ الٰہی کوشکست، نوٹیفکیشن جاری
منگل 13 فروری 2024 - -
این اے 64،ہارنے والی تمام جماعتوں کے امیدواروں کا نتیجہ چیلنج کرنے کا فیصلہ
منگل 13 فروری 2024 - -
این اے 64 گجرات،پوسٹل ووٹ کی گنتی میں آزاد امیدوار قیصرہ الٰہی کامیاب
منگل 13 فروری 2024 - -
الیکشن کمیشن نے چوہدری سالک حسین کی نشست این اے 64 کا نتیجہ روک لیا
چوہدری پرویز الہٰی کی اہلیہ قیصرہ الہٰی کی درخواست پر گجرات کی نشست کا حتمی نتیجہ روک لیا گیا، چوہدری سالک حسین 15 فروری کو طلب کر لیے گئے
محمد علی ہفتہ 10 فروری 2024 -
Latest News about Na-64 in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Na-64. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.