ڈسکہ میں پانچ روزہ انسداد پولیو اور وٹامن اے کی مہم جاری ہے ، ڈاکٹر سادات انور
جمعرات 29 فروری 2024 17:12
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب کی ہدایات پر انسداد پولیو مہم کامیابی سے جاری ہے اور پولیو ٹیموں و ورکرز کو حفاظتی سکیورٹی فراہم کی گئی ہے،اس کے ساتھ ساتھ ضلعی انتظامیہ ،ہیلتھ اور الائیڈ محکمے الرٹ ہیں ۔
ان کا کہنا تھا کہ انسداد پولیو مہم کی کامیابی کے لیے تمام وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے پولیو ویکسی نیشن کی اہمیت کو اجاگر کرنے اور پولیو کے مکمل خاتمے کے لیے مخلصانہ کاوشیں جاری ہیں اور اس ضمن میں مائیکروپلان کے مطابق عملدرآمد جاری ہے تاکہ گزشتہ خامیوں کا ازالہ کیا جائے ۔اس موقع پر ایم ایس ڈاکٹرمحمد علی مرتضیٰ اور ڈی ایم ایس ڈاکٹر طلعت فاروق و دیگر بھی موجود تھے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کی گواردر میں دہشتگردی کے واقعہ کی مذمت
-
لاہور ہائیکورٹ ،فواد چوہدری کی ویڈیو لنک کے ذریعے مختلف عدالتوں میں پیشی کیلئے وکیل کو دلائل پیش کرنے کی مہلت،سماعت ملتوی
-
نیپرا کے الیکٹرک کی مالی سال 24 کے 9 ماہ کے ایف سی اے کی درخواست پر سماعت مکمل کرلی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے ایئر وائس مارشل خالد محمود کی گورنر ہائوس میں الوداعی ملاقات
-
وزیر اعلیٰ لوچستان کی زیر صدارت صوبائی حکومت کے مختلف سیکٹرز کے لئے قائم انڈومنٹ ویلفیئر فنڈز کی افادیت و فعالیت سے متعلق اجلاس
-
حکومت کاٹیج انڈسٹری کے فروغ کیلئے ہر ممکن سپورٹ فراہم کرے گی،صوبا ئی وزیر چوہدری شافع حسین
-
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے کامن ویلتھ انٹرپرائز اینڈ انویسٹمنٹ کونسل کی چیف ایگزیکٹو روزی گلیزبروک کی ملاقات
-
سپیکر قومی اسمبلی کی گوادر میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے 7 محنت کشوں کے قتل کی شدید مذمت
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا سرگودھا میں ڈرائیور کا رکشہ میں سوار لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کی گواردر میں دہشتگردی کے واقعہ کی مذمت،جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی واظہار تعزیت
-
قوم 9مئی کو بھولے گی نہ معاف کریگی‘ مریم نواز
-
گزشتہ 24 گھنٹے، پنجاب بھرمیں 1322ٹریفک حادثات میں 10افراد جاں بحق1362زخمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.