نوشہرو فیروز،صحافیوں میں امدادی رقوم کے چیک تقسیم کئے گئے
جمعہ 1 مارچ 2024 17:13
(جاری ہے)
ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ اطلاعات نوشہروفیروز محمد موسیٰ گوندل نے محرابپور کے متوفی صحافی عامر ندیم الحسن کے ورثاء کو 2 لاکھ روپے جبکہ پریس کلب بھریا سٹی کے صدر کو پریس کلب کے لئے 3 لاکھ روپے مالی امداد، جبکہ صحافی علی بخش کو علاج و معالجہ کے لئے 3 لاکھ، جبکہ سڑک کے حادثے میں شدید زخمی ہونے والےصحافی آفتاب کیریو کو علاج معالجہ کے لئے 2 لاکھ روپے جبکہ صحافی میہر علی بیہن کے ایک لاکھ روپے کا امدادی چیک دیا گیا ۔
اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر اطلاعات محمد موسیٰ گوندل نے کہا کہ محکمہ اطلاعات حکومت سندھ کی جانب سے ضلع کے بیمار اور ضرورتمند صحافیوں کی مالی امداد اور پریس کلبوں کو مالی امداد دی جارہی ہے ۔\378مزید قومی خبریں
-
مولانا فضل الرحمان کا مینڈیٹ کے پی سے چوری ہوا،چیخیں سندھ میں مار رہے ہیں،فیصل کریم کنڈی
-
فیصل آباد ، وزیر اعلیٰ پنجاب کے فلیگ شپ پروگرام کلینک آن وہیل پراجیکٹ کا افتتاح کر دیا گیا
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کا مٹیاری قومی شاہراہ پر ٹریفک حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
-
قومی اسمبلی میں (کل )صدرمملکت کے خطاب پر بحث شروع کی جائے گی
-
سپریم کورٹ نے صحافیوں پر تشدد اور اغواء کیس میں پولیس کی تفتیش کو غیرتسلی بخش قراردیدیا
-
ایف آئی اے انٹرپول نے 9 سال سے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری ملزم سعودی عرب سے گرفتار کر لیا
-
خواجہ معین الدین چشتی اجمیری کے گدی نشین کی مزار داتا دربارپرحاضری
-
لاہور: ڈیفنس کے پلازے میں چوکیدار کی خودکشی
-
شیرافضل مروت کا سعودی عرب سے متعلق موقف پوچھنے پر صحافیوں سے اظہار برہمی
-
نیب نے رمضان پیکیج 2016ء تا 2018ء کی انکوائری بند کردی
-
وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف نے آئندہ وفاقی بجٹ کیلئے اہم اہداف طے کرلیے
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کی زیرصدارت ٹیکنیکل ورکنگ گروپ برائے ڈینگی وائرس کا اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.