مردان: جوڈو مقابلے میں طالبہ سر پر چوٹ لگنے سے جاں بحق
20 سالہ طالبہ بورڈ ایجوکیشن کمپلیکس میں جوڈو کے مقابلے میں شریک تھی جسکے دوران اسکی فائٹ کروائی گئی، مخالف کھلاڑی کے ایک داؤ کے دوران اسکو سر پر شدید چوٹ آئی اور حالت غیر ہوگئی
ذیشان مہتاب پیر 4 مارچ 2024 10:54
(جاری ہے)
مردان کے بی آئی ایس ای اسپورٹس کمپلیکس میں پرائم منسٹر یوتھ ٹیلنٹ پروگرام کے تحت منعقدہ جوڈو ٹرائلز میں پشاور کی 50 سے زائد خواتین کھلاڑیوں نے حصہ لیا، ریسکیو 1122 کے اہلکار نے بھی واقعے کی تصدیق کی۔
ریسکیو 1122 کے حکام نے بتایا کہ واقعے کے فوری بعد خاتون کھلاڑی کو مردان کے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹر نے اسے مردہ قرار دیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم ٹی ٹونٹی کرکٹ کی 19 سالہ تاریخ کے کامیاب ترین کپتان بن گئے
-
فخر اور رضوان کا لاٹھی چارج، پاکستان دوسرے ٹی ٹونٹی میں کامیاب
-
شاہین آفریدی نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا
-
دوسرا ٹی ٹونٹی، آئرلینڈ نے پاکستان کو کامیابی کے لیے بڑا ہدف دیدیا
-
پاکستان اور آئرلینڈ کا دوسرا ٹی ٹونٹی بارش کے باعث تاخیر کا شکار
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں بہترین کارکردگی کے باوجود کھلاڑی ڈیلی الاؤنس سے محروم
-
دوسرا ٹی ٹونٹی، پاکستان نے آئرلینڈ کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
وزیراعظم کا ہاکی ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 10،10 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
دوسرا ٹی ٹونٹی، بارش کے باعث ٹاس تاخیر کا شکار
-
اذلان شاہ کپ فائنل میں جاپان کے ہاتھوں شکست کے بعد قومی ہاکی ٹیم کی تنزلی
-
وزیر اعظم کی مصروفیات کے باعث ہاکی ٹیم کے لیے رکھی گئی تقریب منسوخ
-
سلطان اذلان شاہ کپ فائنل: جاپانی گول کیپرز کی کوچنگ سابق پاکستانی گول کیپر نے کی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.