
امریکا نے کبھی لاس اور ڈیمیج فنڈ کی مخالفت نہیں کی، جان کیری
ہم نے موسمیاتی بحران سے متاثرہ لوگوں کی مدد کے خیال کی ہمیشہ حمایت کی،گفتگو
بدھ 6 مارچ 2024 12:38
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ امپیکٹ فنڈ کمزور ممالک پر موسمیاتی اثرات سے نمٹنے کے لیے ہے، کمزور ممالک پر موسمیاتی اثرات سے نمٹنے کے لیے امپیکٹ فنڈ لاس اینڈ ڈیمیج ہی ہے۔ امریکا کے خصوصی صدارتی سفیر کا کہنا تھا کہ ہم ایسا کچھ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں جو حقیقت میں ممکن ہو، کانگریس کے مختص کیے گئے 1 کروڑ 70 لاکھ ڈالر فنڈ میں دیے ہیں، 1 کروڑ 70 لاکھ ڈالر دوسروں کے دیے گئے 10 کروڑ ڈالر کے مقابلے میں چھوٹی رقم ہے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ کانگریس مختص نہ کرے تو مزید رقم نہیں دے سکتے، یہ رقم بھی صرف فنڈ قائم کرنے میں مدد کے لیے ہے، فنڈ آگے دینے کے لیے نہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
پہلی بار اتنی تباہی دیکھی، ایرانی حملوں نے اسرائیلیوں کو ہلا کر رکھ دیا
-
ایران کا 2 اسرائیلی جنگی طیارے مار گرانے، خاتون پائلٹ گرفتار کرنے کا دعویٰ
-
ایران کا سرپرائز، اسرائیل کے جدید ترین دفاعی نظام کو فیل کردیا
-
اسرائیلی ایئرفورس کو مکمل آزادی، تہران میں تازہ حملہ، 2 ایرانی جنرلز، 3 جوہری سائنسدانوں سمیت 60 شہید
-
ایران‘ اسرائیل جنگ؛ 6 ممالک کی فضائی حدود بند ہونے سے بھارت کی مشکلات میں اضافہ
-
دبئی کی بلند و بالا رہائشی عمارت میں آتشزدگی
-
سعودی ولی عہد اور صدر ٹرمپ کا رابطہ، ایران پر اسرائیلی حملے کے بعد کی صورت حال پر گفتگو
-
میکسیکودنیا کا سب سے زیادہ آم برآمد کرنے والا ملک بن گیا
-
افغانستان میں ہندوکش ریجن کے قریب 4.4 شدت کا زلزلہ
-
ایران کا اسرائیل پر حملے تیز کرنے کا اعلان
-
مسجد نبویﷺ میں حجاج کو زیادہ سے زیادہ پانی پینے کی ہدایت
-
پاکستان کیخلاف فوجی جارحیت، بھارت کو 103 بلین سے زائد ڈالر کا نقصان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.