عازمین حج کے لئےسعودی ویزہ بائیو میٹرک رسید اور پاسپورٹ متعلقہ بینک میں جمع کرانے کی تاریخ میں 12 مارچ تک توسیع

بدھ 6 مارچ 2024 16:55

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 مارچ2024ء) وزارت مذہبی امور نے حج 2024 کے عازمین کے لئےسعودی ویزہ بائیو میٹرک رسید اور پاسپورٹ متعلقہ بینک میں جمع کرانے کی تاریخ میں 12 مارچ تک توسیع کر دی ۔

(جاری ہے)

وزارت کے ترجمان کے مطابق توسیع کا فیصلہ حج درخواست گزاروں کی پاسپورٹ کے حصول میں تاخیر سمیت بعض دیگر وجوہات کی بنا ء پر کیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :