ں*ہنگو کے نومنتخب رکن صوبائی اسمبلی کا ضلع کی ترقی کیلئے شبانہ روز کام کرنے کا عزم
جمعرات 7 مارچ 2024 20:35
(جاری ہے)
شاہ ابو تراب بنگش نے تمام سرکاری افسران بالخصوص ڈپٹی کمشنر ہنگو کا تعارفی اجلاس میں شرکت پر شکریہ اداکرتے ہوئے کہا کہ ہنگو کی ترقی ہم سب کا اولین اورمشترکہ مقصد ہے اور اس کیلئے شبانہ روز کام کریں گے اورعوام کی توقعات پر پورا اترنے کی بھر پور کوشش کریں گے کیونکہ عوام نے اپنے منتخب ارکان اسمبلی کو مینڈیٹ دے کر جو اعتماد کیا ہے اسے ہر گز ٹھیس نہیں پہنچائیں گے۔
رکن اسمبلی نے کہا کہ سرکاری محکموں کو درپیش مسائل ومشکلات کاازالہ ترجیحی بنیادوں پرکریں گے تاہم محکموں کو بھی اپنے دستیاب وسائل کاصحیح استعمال کرکے عوام کے مسائل حل کرنے ہوں گے۔ محکموں کے سربراہان نے ایم پی اے کو اپنے مکمل تعاون کایقین دلاتے ہوئے ہنگوکی ترقی کیلئے اپنی بہتر صلاحیتوں کو بروئے کار لانے کے عزم کا اظہار کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
نو مئی کا رونا رونے والے 12 مئی کا سانحہ بھول گئے ہیں، حلیم عادل شیخ
-
پاکستانی ائیرلائن پر یورپی ملکوں میں عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ
-
آئندہ بجٹ میں سیلز و انکم ٹیکس کی رعایتیں اور چھوٹ ختم کرنے کی تجویز
-
وزیر خوراک نے نان روٹی ایسوسی ایشن کو 15 روپے روٹی کی فروخت پر رضامند کرلیا
-
پی ٹی آئی اور عمران خان کے بغیر پاکستان کی سیاست نا مکمل ہے، مسرت جمشید چیمہ
-
پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث 4 دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے مارے گئے
-
خیبرپختونخوا میں ہیٹ سٹروک سے بچنے کے لئے ہسپتالوں میں کول سپیسز قائم کرنے کا فیصلہ،محکمہ صحت خیبرپختونخواایڈوئزری
-
9مئی کو جلائو گھیرائو کیس:عمر سرفراز چیمہ ،یاسمین راشد،محمود الرشید اور اعجاز چوہدری کیخلاف ٹرائل یکم جون تک ملتوی
-
پیپلزپارٹی عوام سے کئے گئے تمام وعدے پورے گی، سید نوید قمر
-
حضرت بی بی راستی المعروف بی بی پاک دامن کا عرس اتوار کو شروع ہو گا
-
دنیا بھرمیں نرسوں کا عالمی دن (کل)منایا جائیگا
-
احمدیار،غیرت کے نام پر خاوند نے بیوی کو زبح کردیا ،قاتل گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.