صدارتی انتخاب: سندھ اسمبلی میں شاندار کھانوں کا اہتمام

ہفتہ 9 مارچ 2024 22:40

ٍکراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 مارچ2024ء) صدارتی انتخاب کے موقع پر سندھ اسمبلی میں ارکان کے لیے ظہرانے کا اہتمام کیا گیا۔ظہرانے میں بریانی، تکہ، ملائی بوٹی، سبزی، قورمہ، نان چپاتی، پھل اور دیگر اشیاء شامل کی گئیں۔

(جاری ہے)

سندھ اسمبلی میں صدارتی انتخاب کے موقع پر ڈپٹی اسپیکر انتھونی نوید، فریال تالپور، جام اکرم اللہ دھاریجو، امتیاز شیخ اور دیگر ارکان نے بھی ووٹ کاسٹ کیا۔#