Kپنجابی کلچر ڈے 14 مارچ کومنایا جائے گا
اتوار 10 مارچ 2024 18:10
(جاری ہے)
پنجاب کلچر ڈے کے موقع پر رنگا رنگ کلچرل پروگرام،گھڑ ڈانس، ڈھول جھومر سمیت مختلف ایونٹس ہونگے اور اس موقع پر سوہنے پنجاب کے کلچر اور روایات کو اجاگر کیا جائے گا۔
سکولوں میں14مارچ کو ہونے والے کلچر ڈے میںپنجاب کے روایتی کھیلوں کو خصوصی جگہ دی جائے گی جن میں ٹائر ریس،شٹاپو،پٹھو گرم،کوکلا چھپاکی ،کبڈی،لڈی،بھنگڑا،چمٹا قوالی اور پنجاب کے دیگر ثقافتی کھیلوں کے مقابلے کروائے جائیں گے جبکہ طلباء و اساتذہ کرام پنجاب کے روایتی لباس کرتہ،لاچہ،پگڑی زیب تن کریں گے اور پنجاب کے روایتی کھانے پکائے جائیں گے ۔مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.