مصنوعی مہنگائی، گرانفروشی اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف بلا امتیاز سخت ایکشن لیا جارہا ہے ، ڈپٹی کمشنر
پیر 11 مارچ 2024 18:56
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر نے کہاکہ مصنوعی مہنگائی،اوورچارجنگ اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف بلا امتیاز سخت ایکشن لیا جارہا ہے ، رمضان المبارک کی آمد آمد ہے حکومتی مارکیٹ ریلیف کے ثمرات سے عوام الناس کو ضرور مستفید کریں گے ، اس ضمن میں بازاروں میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے شکایات سیل قائم کردیئے ہیں ، عوام الناس اوورچارجنگ اور غیر معیاری اشیائے خوردونوش کے حوالہ سے بازاروں میں لگائے گئے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کے شکایات سیل سے رجوع کریں ، انکی شکایات کا موقع پر ازالہ یقینی بنایا جائیگا۔
ڈپٹی کمشنر کا کہنا تھا کہ ضلعی انجمن تاجران کے تعاون سے مصنوعی مہنگائی،اوورچارجنگ اور غیر معیاری اشیاء کی فروخت کرنیوالے دکانداروں کے خلاف بھر پور انداز میں کریک ڈاؤن شروع کردیا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کالاش تہوار ’’چلم جوشٹ‘‘ پورے جوش و خروش کیساتھ وادی رمبور کے معروف ڈانسنگ پلیس (چھارسو) گروم میں شروع ہوگیا
-
7 ہزار 757 ای چلان نادہندہ گاڑیوں کیخلاف کریک ڈائون ،48لاکھ روپے جرمانہ وصول
-
کس حیثیت میں بانی پی ٹی آئی ، بشری بی بی کو خیبرپختونخوا میں شفٹ کریں ‘عظمیٰ بخاری
-
کراچی میں شدید گرمی کے دوران 12، 12 گھنٹے لوڈشیڈنگ، شہری بلبلا اٹھے
-
کسی کے پیسے ہڑپ کرلیں گے تو کون بھروسہ کرے گا چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
شیریں مزاری کی گرفتاری کے خلاف درخواست، عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا
-
اسٹریٹجک اداروں کے سوا تمام حکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کا اعلان
-
کم عمرلڑکی کی شادی کرانے پرنکاح خواں کیخلاف کارروائی کا حکم
-
گندم کی نئی قیمت کے تعین کا معاملہ، سرکاری وکیل کو جواب جمع کرانے کی مہلت
-
ظل شاہ قتل کیس، فواد چودھری کی عبوری ضمانت منظور
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا صوبہ بھرمیں خراب واٹرفلٹریشن پلانٹس کو فعال کرنے کا حکم
-
کراچی سے سیالکوٹ جانیوالی علامہ اقبال ایکسپریس کا چیچہ وطنی کے قریب انجن خراب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.