لیجنڈری ڈرامہ نگار انور مقصود کی سوشل میڈیا پر زیر گرد ش اپنے اغواہ کے خبروں کی تردید ، طنز و مزاح سے بھر پور ویڈیو جار ی

پیر 11 مارچ 2024 22:16

لیجنڈری ڈرامہ نگار انور مقصود کی سوشل میڈیا پر زیر گرد ش اپنے اغواہ ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 مارچ2024ء) لیجنڈری ڈرامہ نگار ، مصنف اور فنکار انور مقصود نے سوشل میڈیا پر زیر گرد ش اپنے اغواہ کے خبروں کی تردید کرتے ہوے کہا ہے کہ طنز ومزاح کے انداز میں جاری ایک ویڈیو میں انور مقصود نے اپنے اغواہ کی خبروں کی ترد ید ہے ۔

(جاری ہے)

ویڈٖیو میں انوار مقصود کو بریانی بناتے ہوے یہ کہتے ہوے سنا جارہا ہے کہ نہ ہڈی ٹو ٹی نہ ہی بریانی بنی ۔ ابھی تو بریانی بنا رہا ہوں ورنہ میرے کے لئے کوئی اور بریانی تیار کر رہا ہوتا ۔ انکا کہنا تھا کہ میرا نہ تو سوشل میڈیا اکاونٹ ہے نہ ہی سوشل میڈیا دیکھتا ہوں ۔ مداحوں ایسی جعلی خبروں پر کان نہ دھریں ۔

متعلقہ عنوان :