xضمنی انتخابات، آصفہ بھٹو کے این اے 207 سے کاغذات نامزدگی جمع

اتوار 17 مارچ 2024 19:45

8کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 مارچ2024ء) ضمنی انتخابات میں صدر مملکت آصف علی زرداری کی بیٹی آصفہ بھٹو زرداری نے نواب شاہ کے حلقے این اے 207 سے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے۔

(جاری ہے)

ریٹرننگ افسر کا کہنا ہے کہ این اے 207 پر 21 اپریل کو ضمنی انتخاب ہوگا۔آصف علی زرداری کے صدر مملکت بننے کے بعد این اے 207 کی نشست خالی ہوئی ہے۔