دالبندین کے طالبعلم کااعزاز

پیر 18 مارچ 2024 20:57

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 مارچ2024ء) ایف سی پبلک سکول کے دالبندین کے طالب علم سلمان صغیرنے مڈل اسٹینڈرڈکے سالانہ امتحانات2023ء بوائزسیکشن میںمجموعی طورپر600میں سی440نمبرلے کرضلع بھرمیںدوسری پوزیشن حاصل کی۔

(جاری ہے)

سلمان خان صغیر نے اپنی کامیابی کاسہرااساتذہ کی انتھک محنت اوروالدین کی دعائوں کانتیجہ قراردیا۔سلمان خان ریکی کی نمایاں پوزیشن لینے پر طلباء اور اساتذہ کرام نے ان کو مبارک باد دی ۔

متعلقہ عنوان :