ایمل ولی خان سے مظلوم اولسی تحریک پاکستان کے چیئرمین حاجی صادق خان اچکزئی کی ملاقات

پیر 18 مارچ 2024 22:51

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 مارچ2024ء) عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کے صدر ایمل ولی خان سے مظلوم اولسی تحریک پاکستان کے چیئرمین حاجی صادق خان اچکزئی نے ولی باغ چارسدہ میں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

ملاقات کے دوران حاجی صادق خان اچکزئی نے ایمل ولی خان سے انکی والدح کی وفات پر تعزیت اورفاتحہ خوانی کی اس موقع پرمظلوم اولسی تحریک اور اے این پی کے مرکزی اور صوبائی رہنمابھی موجود تھے۔